O level syllabus
1. compulsory subjects(5)
2. Elective subjects(3)
Compulsory subjects are given below
English
urdu
Mathematics
Islamiat
Pak study
There are 3 elective subjects are given below
1)Science group
Group A
Physics,Chemistry,biology
Group B
Physics,Chemistry,Computer
2)Commerce group
Group A
Accounting,Economics,Business study
Group B
Accounting,Economics,computer study
3) Humanities group
Only Group A
Sociology,Fine Arts,English literature
Online tutor
I explore anything
Prove that 0!=1
We know that
n!=n×(n-1)!
Put n=1
1!=1×(1-1)!
1!=1×0!
1=1×0!
1=0!
سکول کابچہ پولیس افسر کے سامنے شکایت درج کرا رہا ہے بچہ کا انداز اور سٹائل ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل
゚ ゚
What is
35 + 8 x 20 ÷ 4 - 25 =?
Powerful people are like eagles..
they always like to fly alone.
تاریخ میں سب سے بڑی
توہین رسالت کربلا کے میدان میں ہوئی
اس گلے کو کاٹا گیا
جس کو رسول پاک ﷺ چوما کرتے تھے
کہانی بس اتنی سی ہے
یزید تھا حسین ہے
مہمان_نوازی
واقعہ کربلا کے بعد حضرت امام زین العابدین علیہ السلام مدینہ میں رہائش پذیر تھے
ان کا ایک مہمان آیا ۔ کچھ دن وہ آپ کے پاس رہا ۔ آپؓ نے اس کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔
جب وہ جانے لگا تو کہنے لگا کہ آپ سے ایک بات کرنی ہے
آپؓ نے کہا بولیں کیا بات ہے؟
اس شخص نے کہا کہ
شاید آپ نے مجھے پہچانا نہیں
اگر پہچان جاتے تو اتنی خدمت نہ کرتے۔۔۔۔
آپؓ نے اس کی طرف دیکھا اور آنسو صاف کرتے ہوئے کہا
بھائیوں کے قاتل کو کون بھول سکتا ہے، تم میرے بھائی علی اکبر علیہ السلام کے قاتل ہو۔۔۔۔۔۔
فرق صرف اتنا ہے کربلا میں ہم تمھارے مہمان تھے
مدینہ میں تم ہمارے مہمان ہو😭😭
(کاش کسی نے اسلام پڑھا ہوتا)
کربلا کا سب سے بڑا سبق
مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا
عورت نے پردہ اور حیا نہیں چھوڑا
حسن اخلاق کے دس حصے ہیں ان میں نو حصے خاموشی کے ہیں
حُسین ؑ نام کا بچہ ھے ہر گھرانے میں 💞
یزید نام کا کُتا بھی کہیں نہیں ملتا 🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Okara