26/05/2026
"Illuminating young minds, shaping bright futures: Iqra Public School, Gogera Campus, is committed
26/05/2026
01/05/2026
Labour day
Star Topology Project
**الحمدللہ!
اقراء پبلک سکول گوگیرہ کیمپس میں *Project Based Learning* کے تحت طلبہ نے **Pascal’s Law** پر مختلف سائنسی ماڈلز تیار کیے۔
بچوں نے نہایت محنت، تخلیقی صلاحیت اور سائنسی فہم کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ماڈلز کو انتہائی پُراعتماد اور مؤثر انداز میں پیش کیا۔
اس سرگرمی نے طلبہ کے اندر سیکھنے کا شوق، عملی مشاہدہ، تخلیقی سوچ اور Presentation Skills کو مزید نکھارا۔
ماشاءاللہ طلبہ کی شاندار کارکردگی اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی قابلِ تحسین ہے۔**
** **
02/04/2026
IQRA PUBLIC SCHOOL GOGERA CAMPUS
13/03/2026
06/03/2026
مقابلۂ نعت میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے طلبہ و طالبات کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔ 🎖️
لاریب کلاس پنجم