31/01/2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے
سمسٹر بہار2026 کے تمام داخلے
یکم جنوری2026 سے شروع ہیں۔
AIOU Spring2026
Fees Update
Fee & Eligibility
*بینک فیس کتنی ہے؟*
بینک فیس صرف تبھی کنفرم معلوم ہوتی ہے جب آپ کا داخلہ اپلائی ہو جاتا ہے، اور بینک فیس کا واؤچر آنکھوں کے سامنے آتا ہے۔
*💵اندازہ تقریباً اتنی ہی فیس ہوگی👇*
ہر سمیسٹر کی فیس
اسائنمنٹس
اور پیپر الگ الگ ہونگے۔
✳️ میٹرک+FAاورBA کی فیسیں
1⃣ میٹرک سائنس ہو یا آرٹس:
ٹوٹل 4سمسٹر ہونگے
اور 1سمیسٹر کی بنک فیس تقریباً 4800ہوگی۔
2⃣ ایف اے آرٹس ہو یا آئی کام:
ٹوٹل 4سمسٹر ہونگے
اور 1سمیسٹر کی بنک فیس تقریباً 5000ہوگی۔
3⃣ بی اے ADPآرٹس ہو یا بی کام:
ٹوٹل 4سمسٹر ہونگے
اور 1سمیسٹر کی بنک فیس تقریباً 7ہزار ہوگی۔
✳️ سولہ سالہ بی ایس ڈگری BS All Category:
4⃣ بی ایس 4سالہ:
انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹوٹل 8سمسٹر ہونگے
اور 1سمیسٹر کی بنک فیس تقریباً 18ہزار ہوگی۔
5⃣ بی ایس 2.5سالہ:
بیچلر کے بعد ٹوٹل 5سمسٹر ہونگے، اور 1سمیسٹر کی بنک فیس تقریباً 21ہزار ہوگی۔
✳️ سولہ سالہ بی ایڈ ڈگری B.Ed All Category:
6⃣ بی ایڈ 2.5سالہ:
بیچلر کے بعد ٹوٹل 5سمسٹر ہونگے
اور 1سمیسٹر کی بنک فیس تقریباً 30ہزار ہوگی۔
7⃣ بی ایڈ 1.5سالہ:
ماسٹر یا بی ایس کے بعد ٹوٹل 3سمسٹر ہونگے
اور 1سمیسٹر کی بنک فیس تقریباً 30ہزار ہوگی۔
✳️ درس نظام👳♀🧕 کی بنیاد پر:
8⃣ میٹرک شارٹ کورس:
1ہی سمسٹر ہے
جس کہ رزلٹ بولنے تک
تقریباً بینک فیس6120 ہے۔
9⃣ ایف اے شارٹ کورس:
1ہی سمسٹر ہے
جس کی رزلٹ بولنے تک
تقریباً بینک فیس7740 ہے۔
🔟 بی اے یعنیADP شارٹ کورس:
1ہی سمسٹر ہے
جس کی رزلٹ بولنے تک
تقریباً ٹوٹل فیس7880 بنے گی۔
===========
🫂👀🥸 داخلہ بھیجنے کی آنلائن اپلائی فیس💵 صرف 1ہزار روپے ہے، فیس کی ادائیگی کے بعد سکرین شاٹ لازمی سینڈ کریں، تاکہ ویریفائی ہو سکے۔ آنلائن اپلائی کے بعد ہم آپ کو فیس واؤچر سینڈ کر دیں گے۔
بینک فیس آپ نے خود ہی جمع کروانی ہے، بینک فیس ہم بھی جمع کروا سکتے ہیں لیکن اس کے 50روپے اضافی چارجز لگیں گے۔
📢👀🚨👂🗣 ☺️ یاد رکھیں! پہلے آپ فیس سینڈ کریں گے، بعد میں آپ کا کام شروع ہوگا💵
Account #: 03052501408
Name: Hafiz M Ahmad
JazzCash=Easypaisa=RaastID
ہمارے تمام اکاؤنٹس 1ہی👆 نمبر پر ہیں۔
اور داخلہ بھیجنے کے بعد رزلٹ آنے تک تمام معلومات بروقت حاصل کرنے کے لیے، ہمارا واٹس ایپ AIOUگروپ جوائن کریں، جس کی فیس 500روپے ہے، گروپ فیس کے بغیر، آپ کو اس گروپ میں شامل نہیں کیا جائے گا
داخلہ بھیجنے کے بعد، رول نمبر سلپ آنے تک، ہم تمام انفارمیشن اپنی ذمہ داری کے ساتھ، بذریعہ واٹس ایپ گروپ، آپ کو مہیا کریں گے۔ انشاء اللہ العزیز
📢🚨👨💻 ہم سے یونیورسٹی کا کوئی بھی داخلہ بھجوانے کے لیے، آپ نے یہ ڈاکومنٹ سکین کرکے بذریعہ واٹس ایپ، ہمیں سینڈ کرنے ہیں۔ 📠سکیننگ کا طریقہ ویڈیو میں دیکھ لیں:
👀 https://youtu.be/vBfyAOx9RTM
1. تصویر
2. اپنا بے فارم یا شناختی کارڈ
3. والد کا شناختی کارڈ
4. ڈومیسائل (اگر پاس ہو تو، وگرنہ ضروری نہیں)
5. میٹرک کے لیے مڈل کا رزلٹ کارڈ ضروری نہیں۔
لیکن FAکے لیے میٹرک کا رزلٹ کارڈ یا سند یا ایکولنس ہونا ضروری ہے۔
اسی طرح BAکے لیے میٹرک اور FA دونوں کا رزلٹ کارڈ یا سند یا ایکولنس ہونا ضروری ہیں۔
اسی طرح BS یا Bایڈ کے لیے میٹرک، FA اورBA تینوں کا رزلٹ کارڈ یا سند یا ایکولنس ہونا ضروری ہیں۔
===========
✴️ *سمیسٹر بہار2026 کی تفصیلات:*
1. یکم جنوری سے داخلے شروع😍
2. مارچ میں داخلہ کنفرم ہوگا۔
3. اپریل میںCMS اکاؤنٹ اوپن ہوگا۔
4. مئی میں اصل بکس فری ملیں گی۔
5. جولائی تک اسائنمنٹ لکھنی ہیں۔
6. اگست میں جمع کروانی ہیں۔
7. ستمبر میں پیپر شروع ہونگے۔
8. دسمبر میں رزلٹ بولے گا۔
📢😡 آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر،
سنگل فیس کیساتھ، آج ہی اپنا داخلہ کروائیں۔
آخری تاریخ: 10فروری2026 ہے، اس کے بعد اس کورس کے دوبارہ داخلے، یکم جولائی2026 سے😢 شروع ہوں گے۔
ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار والے اکثر پیچھے رہ جاتے ہیں، جیسے خرگوش کچھوے سے پیچھے رہ گیا تھا😴
===========
🌹آپ کا معاون و رہنما: ڈاکٹر مفتی ابو معاذ حافظ محمد احمد قادری عظیمی اشرفی اوکاڑوی
🪀💬📵03052501408
🫂 https://whatsapp.com/channel/0029VaPfj8w1dAw5xRm1SJ2U