online Quran plat form

online Quran plat form

Share

Al. Madina Online Quran tutor here to give you a chance to contact us It is a step of your brilliant Achievement of your life.

10/05/2026
27/01/2026

`الرَّحمٰن• علّمَ القُرْآن•` اللہ نے اپنے صفت رحمن کے بعد سب سے پہلی نعمت جو ذکر کیا ہے وہ ہے قران کی تعلیم۔
یہ اس بات کی علامت کہ اللہ کی رحمت جو سب سے بےسیک ہے وہ ہے" قرآن "
اللہ نے خود سیکھایا، اس کا علم اللہ کی طرف سے ہیں۔ انسان نے اپنی کوشش سے قران نہیں بنائی۔
`دنیا میں انسان اکیلا نہیں ہے اللہ نے اس انسان کے ساتھ زندگی کی گائیڈ بُک بھی بیھجی ہے۔ کہ اس کے مطابق اس نے زندگی گزارنا ہے۔`
ہم سب کے لیے یہ بہت اہم ہے قران ہر مسلے کا حل بیان کرتا ہے عبادات ہو ، اخلاق ہو ، معاملات ہو، مرد وعورت کے حقوق ہو زندگی کیسے گزارنی ہے ہر شے میں گائیڈ کرتی ہے۔ گائیڈ اس کو کرتی ہے جو اس سے گائڈینگ حاصل کرتا ہے ہر ایک کو تو نہیں مل سکتی اور قران ہر ایک کے لیے بھی نہیں ہے ہدایت متقین کے لیے ہے ۔
`قران کیا ہے؟`
*یہ عظیم ترین نعمت ہے* قران لانے والا بھی اللہ، سمجھانے والا بھی اللہ، محفوظ رکھنے والا بھی اللہ،اس کو محفوظ رکھنے کا ذمہ لینے والا بھی اللہ۔
اللہ جس پر مہربانی کرتا ہے اس کو قرآن پڑھنےکی توفیق دیتاہے، سمجھنے کی صلاحیت دیتا ہے،

20/11/2025

*صبح کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھ کر کرے 🌸*

> *ابھی بھی وقت ہے...!*

بہت سارے لوگوں نے کہا تھا:
"کل سے نماز شروع کروں گا..."
"کل سے قرآن پڑھنا شروع کروں گا..."
"کل سے توبہ کرلوں گا..."
لیکن "کل" نے مہلت نہ دی،
اور زندگی نے موقع نہ دیا۔

🌙 *ابھی وقت ہے... لوٹ آؤ!*
اللہ کی طرف رجوع کر لو
سجدے میں گر جاؤ
توبہ کر لو
کیونکہ *توبہ کا دروازہ کھلا ہے*
وہ رب جو *ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے*،
*غفور ہے، رحیم ہے، کریم ہے۔*

آج بھی اگر اس کے ہو جاؤ،
تو وہ تمہارے لیے ساری دنیا کو بدل دے گا۔

🕰️ اس سے پہلے کہ وقت نہ رہے...
اور صرف *پچھتاوا باقی رہ جائے۔*

12/11/2025

کیا آپ نہیں چاہتے کہ نِکھر جائیں اور سَنور جائیں؟ کیا نہیں چاہتے ایسی بُری عادتوں سے چُھٹکارا جن سے آپ خود تنگ ہیں؟ تو آجائیں ناں قوّت کے راستے کی طرف یعنی قرآن مبین کی طرف کہ یہ خود کے عیبوں کو دفن کرنے کا راستہ ہے، جان لیں کہ ہم قرآن کے بغیر بہت کمزور ہیں اور رُوح اپنی خوراک کے بغیر بہت ناکارہ ہوگئی ہے، پس مسافرو! اِسے مزید ہدایت سے پیاسا رکھ کر نڈھال مت چھوڑ دیں۔

*[خولة داعيــة إلى الله]*
Zohar Salah Reminder 🎗️کیا آپ نہیں چاہتے کہ نِکھر جائیں اور سَنور جائیں؟ کیا نہیں چاہتے ایسی بُری عادتوں سے چُھٹکارا جن سے آپ خود تنگ ہیں؟ تو آجائیں ناں قوّت کے راستے کی طرف یعنی قرآن مبین کی طرف کہ یہ خود کے عیبوں کو دفن کرنے کا راستہ ہے، جان لیں کہ ہم قرآن کے بغیر بہت کمزور ہیں اور رُوح اپنی خوراک کے بغیر بہت ناکارہ ہوگئی ہے، پس مسافرو! اِسے مزید ہدایت سے پیاسا رکھ کر نڈھال مت چھوڑ دیں۔

*[خولة داعيــة إلى الله]*
Zohar Salah Reminder 🎗️

11/11/2025

سوچیے گا ضرور ⁉️

دنیا کی ڈگریاں دلانے کیلئے ہم اپنے بچوں کو کافروں کے ملک بھی بھیج دیتے ہیں

لیکن افسوس!
`ان کو جہنم کی آگ سے بچانے کیلئے دو قدم کے فاصلے پر مسجد نہیں بھیجتے`😢
🎗️

11/11/2025

سوچیے گا ضرور ⁉️

دنیا کی ڈگریاں دلانے کیلئے ہم اپنے بچوں کو کافروں کے ملک بھی بھیج دیتے ہیں

لیکن افسوس!
`ان کو جہنم کی آگ سے بچانے کیلئے دو قدم کے فاصلے پر مسجد نہیں بھیجتے`😢Eshal Salah Reminder 🎗️

11/11/2025

جب دل کمزور ہو جائے اور دعا قبول نہ ہونے کا خیال دل میں آئے تو یاد رکھو کہ شیطان انسان کو مایوسی کی طرف لے جانا چاہتا ہے ، مگر اللہ مایوسی کو پسند نہیں کرتا۔ ♥️
حضرت ابراہیم نے آزمائشوں کے باوجود فرمایا:

" إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَى رَبِّي سَيَهْدِين "
میں اپنے رب کی طرف جارہا ہوں ، وہ ضرور میری رہنمائی کرے گا۔ ”
🫀
( سورة الصافات، آیت (99🤍

09/11/2025

📖 Al Madina Online Quran Academy
✨ Learn Quran with Tajweed | Arabic | Islamic Studies
✅ Qualified male & female teachers
🌍 Kids & adults welcome — worldwide
📲 Contact on WhatsApp: wa.me/923164370202
🔔 Follow for daily Islamic reminders

09/11/2025

کامیاب ہو گئے وہ لوگ جو اللہ سے جڑ گئے ۔ قبول کرلی دعائیں انکی جو مومن بن گئے کن کہہ دیا ان کے لیے جنہوں نے اپنے رب کو پالیا ۔ سکون عطاء کر دیا ان کو جو سجدوں سے جڑ گئے ۔ آسانیاں کردی گئی جو حقوق
العباد پورے کرتے ہیں ۔♥️✨
contact us for online Quran classes

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website