ایک اور لڑکی پسند کی شادی کرنے پر غیرت کے نام پر قتل۔ اس معاشرے میں اپنی پسند سے نکاح کرنے کی سزا قتل جبکہ اپنی پسند سے زنا کرنے والے آزاد دندناتے پھر رہے ہیں۔ افسوس۔
Zebi Writes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zebi Writes, Okara.
اول حمد اللہ تعالیٰ کی، اکمل و اعلی درودوسلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر۔
ماں باپ کی عزت کیجیے۔
اپنے اردگرد غریب لوگوں کا خیال رکھیں۔
پودا لگائیں اور اس کو درخت بنائیں۔
لاہور شاہدرہ رسول پارک میں بارش کے دوران شہری موٹر سائیکل سمیت کھلے مین ہول کے اندر گر گیا۔
موقع پر موجود افراد نے اپنی مددگار کے تحت شہری کو حفاظت نکال لیا۔
لاہور میں شدید بجلی اور گرج کیساتھ موسلا دھار بارش جاری ۔ اللہ اس بارش کو رحمت والی بارش بنا۔امین
15/07/2025
آج کل ہم کسی کا کام بھی اس صورت میں کرتے ہیں کہ شاید کل کو ہمیں بھی اس سے کام پڑ سکتا ہے۔
بہترین صورت : آپ کسی کا کام اللہ کی رضا کی نیت رکھتے ہوئے کر دیں، شاید اللہ آپ کو اتنا نواز دے کہ کل کو آپ کو کسی کو اپنا کام کہنے کی ضرورت ہی نا پڑے۔
14/07/2025
اپنا خیال رکھیے۔
پاکستانی قوم 78 سال سے اچھے دنوں کے انتظار میں ہے۔ ہر پانچ سال گزرنے کے بعد لگتا ہے کہ پچھلے پانچ سال ذیادہ بہتر تھے۔
پوسٹ کو شییر کریں اور مزید اپڈیٹس کیلیے اس پیج کو لائیک فالو کر لیں۔
اس وقت پنجاب کی مختلف شہروں میں بارش برس رہی ہے۔ آپکے شہر کی کیا صورتحال ہے ؟
ہم اپنے کیے گئے صبر اورجھیلی ہوئی مشکلات کا اجر صرف چھوٹا سے شکوے کا جملہ کہہ کر یا لوگوں کے سامنے جتا کر ضائع کر دیتے ہیں۔ حوصلہ رکھیں۔ ان چیزوں کا بدلہ ضرور ملتا ہے اگر انسان شکوہ زباں پر نا لائے۔
پوسٹ کو شیئر کریں اور مزید اپڈیٹس کیلیے اس پیج کو لائیک فالو کر لیں۔!💪🏽💕✨
بری موت اور لوگوں کیلیے عبرت کا نشان بننے سے بچنے کیلیے دین کے قریب ہونا پڑے گا۔ سوشل میڈیا کا مثبت اور لمیٹڈ استعمال کرنا پڑے گا۔ اپنے بچوں کو اس فتنہ سے بچانا پڑے گا۔ وگرنہ یہ واقعات کل کو ہمارے ساتھ بھی پیش آسکتے ہیں
مزید اپڈیٹس کیلیے ہمارا پیج لائیک فالو کیجیے۔ شکریہ
یہ واقعات میرا جسم میری مرضی جیسے خیالات رکھنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
جب اپنی مرضیاں چلیں گی، ٹک ٹاک جیسے ناصور کا غلط استعمال ہوگا تو قتل بھی ہونگے، جنسی ہراسانی بھی ہوگی اور تعلقات بھی ٹوٹیں گے۔
اور جب یہ سب ہو گا تو کئی کئی ماہ پرانی لاشیں بھی ملیں گی۔
اپنے والدین کو شرمندہ مت کریں۔ دین کو مت چھوڑیں۔ مسلمان ہونے کے بعد اگر آپ یہ کام کریں گے تو اللہ آپ کو ذلیل کر دے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.