Buy sell okara

Buy sell okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buy sell okara, Okara.

دوستو یہ خریدو فروخت کا گروپ آپ کے لئے بنایا گیا ھے جو اوکاڑہ کا ھے اور اس میں آپ اپنی چیزیں خرید اور بیچ سکتے ھیں۔ اپنے کاروبار کی ایڈورٹائزنگ کے لئے رابطہ کریں۔ 03114916624 کال اور واٹس ایپ نمبر

📢✨ میرے پیارے اور معزز کسٹمرز، بھائیوں اور بہنوں کے لیے خصوصی دعوت! 🤝❤️خصوصاً اوکاڑہ والوں کے لئےاگر آپ کو دلچسپی ہے:🏡 پ...
26/09/2026

📢✨ میرے پیارے اور معزز کسٹمرز، بھائیوں اور بہنوں کے لیے خصوصی دعوت! 🤝❤️

خصوصاً اوکاڑہ والوں کے لئے

اگر آپ کو دلچسپی ہے:

🏡 پراپرٹی
🚗 گاڑیوں
🏍️ موٹر سائیکلز اور ہیوی بائیکس
📱 موبائلز
💻 لیپ ٹاپس
💰 خرید و فروخت کی اچھی ڈیلز

تو میرا WhatsApp نمبر ابھی Save کر لیں۔ 📲✅

🌟 نمبر Save کرنے کا فائدہ کیا ہے؟

آپ کو میرے روزانہ کے WhatsApp Status پر ان شاء اللہ باقاعدگی سے ملیں گی:

🔥 نئی خرید و فروخت کی آفرز
🏠 منتخب پراپرٹی ڈیلز
🚗 گاڑیوں اور 🏍️ موٹر سائیکلز کی اپڈیٹس
💎 دلچسپ اور قابلِ توجہ مواقع
📢 اہم معلومات اور نئی پوسٹس
✨ اور روزانہ کچھ نیا دیکھنے کو!

📲 اپنا نمبر ابھی Save کریں:

⭐ 03114916624 ⭐

⚠️ ایک ضروری بات:
WhatsApp Status دیکھنے کے لیے میرا نمبر اپنے موبائل میں Save کریں اور بہتر ہے کہ آپ اپنا نمبر بھی مجھے WhatsApp پر ایک مختصر Hi / Assalam-o-Alaikum میسج کے ساتھ بھیج دیں۔ 🤝

🔔 نمبر Save کریں → Status دیکھیں → نئی ڈیلز سے باخبر رہیں

📞 Call & WhatsApp:
03114916624

❤️ آپ کا اعتماد ہمارے لیے قیمتی ہے۔

ان شاء اللہ، کوشش رہے گی کہ آپ کو روزانہ مفید، دلچسپ اور قابلِ اعتماد اپڈیٹس ملتی رہیں۔

🌹 شکریہ اور بہت محبت کے ساتھ!
آپ کا اپنا بھائی، شانی بھائی

پاکستان میں کاروباری افراد کے لئے بڑی خوشخبری !اب آپ اپنے کاروبار کو آسانی سے ایک ھی جگہ سے کیسے رجسٹرڈ کروا سکتے ھیں۔ ؟...
12/09/2026

پاکستان میں کاروباری افراد کے لئے بڑی خوشخبری !

اب آپ اپنے کاروبار کو آسانی سے ایک ھی جگہ سے کیسے رجسٹرڈ کروا سکتے ھیں۔ ؟

جانئے اس ویڈیو میں


Buy sell okara Buy sell okara

The Punjab government has officially launched the Ebiz Portal—a one...

📍 اوکاڑہ بائی پاس، قومی شاہراہ این۔۵ پر 120 مرلہ (6 کنال) کمرشل کارنر پلاٹ۔ تین سڑکوں پر، کل 393 فٹ روڈ فرنٹ۔ رجسٹری انت...
05/09/2026

📍 اوکاڑہ بائی پاس، قومی شاہراہ این۔۵ پر 120 مرلہ (6 کنال) کمرشل کارنر پلاٹ

۔ تین سڑکوں پر، کل 393 فٹ روڈ فرنٹ
۔ رجسٹری انتقال، کلیئر ٹائٹل
۔ پیٹرول پمپ، شادی ہال، شوروم، پلازہ یا گودام کے لیے موزوں
۔ تین اطراف سے رسائی — حصوں میں تقسیم کر کے فروخت یا لیز ممکن

💰 6 لاکھ فی مرلہ ۔ کل 7 کروڑ 20 لاکھ
لیز پر بھی دستیاب۔

کاغذات اور لوکیشن واٹس ایپ پر فوراً بھیج دی جائے گی۔
📞 0311-4916624

03114916624🏭 کیا آپ کو پیٹرول پمپ، فیکٹری، فارم ھاؤس، کمرشل مارکیٹ ،ٹاؤن، رائس مل، کاٹن مل یا کسی بھی کمرشل مقاصد کے لیے...
01/09/2026

03114916624
🏭 کیا آپ کو پیٹرول پمپ، فیکٹری، فارم ھاؤس، کمرشل مارکیٹ ،ٹاؤن، رائس مل، کاٹن مل یا کسی بھی کمرشل مقاصد کے لیے وسیع کمرشل جگہ درکار ہے؟

تو ابھی رابطہ کریں۔ 03114916624

📍 چک 49 ٹو ایل، اوکاڑہ — اڈہ 49 ٹو ایل کے قریب ترین

ابھی دستیاب ہے 5 ایکڑ وسیع کمرشل زمین — کاروبار اور مستقبل کی سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع۔

✅ فیکٹری کے لیے بہترین
✅ ٹاؤن/ہاؤسنگ پروجیکٹ کے لیے بہترین
✅ رائس مل یا کاٹن مل کے لیے بہترین
✅ مین روڈ کے قریب ترین
✅ بہترین کمرشل لوکیشن
✅ مستقبل میں منافع بخش سرمایہ کاری
✅2 سرکاری راستے اور غلہ منڈی کو بھی راستہ ھے۔
✅ فوری رجسٹری، انتقال اور قبضہ
✅مناسب قیمت

🔥 اگر آپ کو 5 ایکڑ یا اس سے بڑی کمرشل جگہ درکار ہے تو وقت ضائع نہ کریں۔

📞 ابھی رابطہ کریں:
0311-4916624
📲 کال اور واٹس ایپ

#اوکاڑہ
Buy sell okara
Buy sell okara Okara City,Pakistan

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buy sell okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share