Bukhari Educational complex

Bukhari Educational complex This school is not the million bricks, but the thousand hearts who carry more dreams than the night sky has stars. WE make Education Matter

12/09/2026
وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
21/08/2026

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ📚 گرمیوں کی چھٹیاں ختم، سکول دوبارہ شروع!محترم والدین!24 اگست، بروز پیر سے تمام سرکاری سک...
21/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ

📚 گرمیوں کی چھٹیاں ختم، سکول دوبارہ شروع!

محترم والدین!

24 اگست، بروز پیر سے تمام سرکاری سکول معمول کے مطابق دوبارہ کھل رہے ہیں۔

اپنے بچوں کو پہلے دن بروقت سکول بھیجیں اور ان کی حاضری یقینی بنائیں۔

🎒 پہلے دن کے لیے ضروری تیاری:

✅ سکول بیگ مکمل تیار رکھیں
✅ یونیفارم صاف ستھرا تیار رکھیں
✅ جوتے صاف اور پالش شدہ ہوں
✅ تمام کتابیں اور کاپیاں مکمل رکھیں
✅ پین، پنسل اور دیگر ضروری سامان ساتھ رکھیں

⚠️ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں۔ سکول کھلنے سے متعلق مستند معلومات پر اعتماد کریں۔

🌟 نئے تعلیمی سال کا آغاز، نئے عزم اور نئی امید کے ساتھ۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
اوکاڑہ

15/08/2026

Alhamdulilah
06/08/2026

Alhamdulilah

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادار...
11/05/2026

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
Official Notification

26/04/2026

📢 تعلیمی اداروں میں مئی کی چھٹیوں کا شیڈول

ماہِ مئی میں آنے والی متوقع چھٹیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

📅 1 مئی (جمعہ) — لیبر ڈے (سرکاری چھٹی)
📅 2 مئی (ہفتہ) — چھٹی
📅 3 مئی (اتوار) — چھٹی

✨ مسلسل چھٹیاں:
📌 8، 9، 10 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار)
📌 15، 16، 17 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار)
📌 22، 23، 24 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار)

🌙 عید کی متوقع تعطیلات:
📅 26، 27، 28 مئی

📅 29 مئی (جمعہ) — چھٹی
📅 30 مئی (ہفتہ) — چھٹی
📅 31 مئی (اتوار) — چھٹی

📊 کل متوقع چھٹیاں: 19 دن

💬 آپ اس چھٹیوں کے مہینے کو کیسے پلان کر رہے ہیں؟اپنی رائے کمنٹ میں شیئر کریں!
تعلیم کا بیڑہ غرق

Welcome back to School
08/04/2026

Welcome back to School

Happiest birthday to you little star ⭐️
08/04/2026

Happiest birthday to you little star ⭐️

20/11/2025

Address

Mustafa Park Near Ali Mosque
Okara
56300

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:30
Tuesday 08:00 - 19:30
Wednesday 08:00 - 19:30
Thursday 08:00 - 19:30
Friday 08:00 - 19:30
Saturday 08:00 - 19:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Educational complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share