11/08/2026
🔥 5 اینٹیں ایک ہاتھ سے اٹھانے کا حیران کن سائنس چیلنج! 😱🧱
کیا ایک ہاتھ سے 5 اینٹیں اٹھائی جا سکتی ہیں؟ 🤔
ہمارے بچوں نے یہ دلچسپ Science Challenge کیا، جہاں کئی بچوں نے کوشش کی، لیکن ایک بچے نے Center of Mass (مرکزِ کمیت) کے اصول کو سمجھتے ہوئے 5 اینٹوں کو بہترین طریقے سے balance کیا اور چیلنج مکمل کر دیا! 👏🏆
یہ سرگرمی صرف ایک کھیل نہیں بلکہ Science + Creativity + Problem Solving کا بہترین امتزاج ہے۔ 🧠🔬
✨ سائنس صرف کتابوں میں نہیں، عملی زندگی میں بھی ہے!
بچوں کو سیکھنے، سوچنے اور تجربہ کرنے کا موقع دیں۔ ❤️