منہاج القرآن اسلامک سنٹر 29/ڈی
سالانہ امتحان
ایگرز ڈیپارٹمنٹ اسلامک سنٹر
منہاج القرآن اسلامک سنٹر
منہاج القرآن اسلامک سنٹر 29/D دیپالپور
حفظ القرآن اور سکول کی ساتھ ساتھ
منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں کیاچیز بچوں کوسکھائی اور پڑھائی جارہی ہے سماعت کیجئے
تعارفی ویڈیو ضرور سماعت کیجئے
26/02/2026
منھاج القرآن اسلامک سنٹر 29/D
کےسالانہ ترجمہ وتفسیر کے امتحانات بچے بڑے ہی خوشگوار موڈمیں امتحان دیتے ہوئے
25/02/2026
منہاج القرآن اسلامک سنٹر نہاج القرآن اسلامک سنٹر کےزیراہتمام
پانچ روزہ دروس عرفان القرآن
آج پہلی نشست ٹھٹھہ مہرعلی شاہ میں منعقدہوئی
عاشقان مصطفٰی نےبڑی توجہ اور انہماک سےقرآن کاپیغام سماعت کیا
اللہ تعالٰی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
18/02/2026
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں
علاقہ بھرمیں قرآن کےنورکوعام کرنےکیلئے
منہاج القرآن اسلامک سنٹر کےتحت دروس عرفان القرآن کااہتمام
انشااللہ
٧:رمضان المبارک بروز بدھ ٹھٹھہ مہرعلی شاہ
٨:رمضان المبارک بروز جمعرات 31ڈی نونانوالہ
٩:رمضان المبارک بروز جمۃالمبارک قلعہ جوند سنگھ
١٠:رمضان المبارک بروزہفتہ30ڈی
١١:رمضان المبارک بروز اتوار 33ڈی ٹھکرکا
15/12/2025
منھاج القرآن اسلامک سنٹر 29ڈی دیپالپور میں آج سے دسمبر ٹیسٹ کا آغاز ہوچکاہے
منھاج القرآن اسلامک سنٹر 29ڈی
مڈل تک سکول کےساتھ حفظ القرآن ترجمہ و تفسیر تجویدوقرات کی تعلیم کیلئے منھاج القرآن اسلامک سنٹر کاانتخاب کریں
19/07/2025
منھاج القرآن اسلامک سنٹر 29/D کی پہلی کامیابی دو طالبات نے حفظ القرآن کا امتحان دیا الحمدللہ دونو نے ہی حفظ القرآن کا امتحان پاس کرلیا ہے اس عظیم کامیابی پر اسلامک سنٹر کی پوری انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
04/05/2025
جامعہ منھاج القرآن اسلامک سنٹر29/Dدیپالپور میں بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر 3تین نئےکمروں کی بنیادرکھ دی گئی ہے
سیمنٹ اور اینٹوں کی اشد ضرورت ہےمخیر حضرات تعاون فرماکرثواب دارین حاصل کریں
رابطہ نمبر
03007959951
03022348322
07/04/2025
پوزیشن ہولڈر
🏆
30/03/2025
شہر اعتکاف کے مسافروں کو مبارک باد منہاج القرآن اسلامک سنٹر کی طرف سے
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.