Aps School & Global Science Academy

Aps School & Global Science Academy

Share

education school & academy

10/01/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی

اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

فیصلہ موسم کی شدت، طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

10/01/2026

چھٹیوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں فیصلہ اج کی میٹنگ میں ہوگا۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

06/01/2026

پرواز کارڈ کے بارے میں کافی لوگ انباکس میں سوالات کر رہے ہیں اس کی رجسٹریشن جنوری 2026 میں شروع ہو گی اور اس کارڈ کے ذریعے گورنمنٹ آف پاکسان کم از کم مڈل اور میٹرک پاس نوجوانوں کو مختلف سکل کورسز مفت میں کروائے گی اور دوسرے ممالک جن کو افرادی قوت کی ضرورت ہو گی کا فری ویزہ آپکو فراہم کرے گی
پرواز کارڈ میں اپلائی کروانے کیلئے ضروری کاغذات 👇
👈 شناختی کارڈ بنا ہوا ہو
👈 عمر کی حد 18 تا 45 سال ہو
👈 امیدوار کم از کم مڈل یا میٹرک پاس ہو

06/01/2026

جس ڈسٹرکٹ میں سکول اوپن کی شکایات آئیں
متعلقہ ای سی اوز کے خلاف بھی کاروائی ہوگی۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

05/01/2026

تعلیمی ادارے 12 جنوری کو ہی کھلیں گے چھٹیاں مزید بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
وزیر تعلیم

05/01/2026

پنجاب بورڈز کے مطابق 10ویں جماعت کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ 9ویں کے امتحانات مارچ کے وسط/آخر میں متوقع ہیں۔ اسی طرح 12ویں کے امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے اور 11ویں کے امتحانات عموماً 12ویں کے بعد مئی کے آخر یا جون 2026 میں متوقع ہیں۔ حتمی تاریخیں ہر بورڈ کی آفیشل ویب سائیٹ پر جاری ہوں گی۔

31/12/2025

پنجاب، سرکاری سکولوں میں 4 سال بعد آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان ہوگا
25 لاکھ سے زائد بچے بورڈ کا امتحان دیں گے
نگرانی پر مامورعملے کو تاریخ میں پہلی بار 4000 روپے یومیہ معاوضہ ملے گا
آٹھویں بورڈ کا امتحان 5 مارچ 2026 سے لیا جائے گا
پرائیوٹ سکولوں میں زیر تعلیم طلبا بھی بورڈ کا امتحان دے سکیں گے
پنجاب،سالانہ بورڈ امتحانات کا شیڈول بھی تیار کر لیا گیا

27/12/2025
22/12/2025

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے 12 جنوری 2026 تک ہوں گی۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری

18/12/2025

سالانہ امتحانات 2026آل پنجاب بورڈز کو پیکٹا ALPکے مطابق ماڈل پیپرز جاری کرنے کی ہدایات

18/12/2025

کلاس نہم فل بکس 2025-2026۔۔
9th Class Full Books Pairing Scheme..

School and Global Science Academy

17/12/2025

بڑی تعلیمی خبر

آرٹس کے طلبہ کے لیے میڈیکل اور انجینئرنگ کے دروازے کھل گئے

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) نے اہم پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اب میٹرک (SSC) میں آرٹس گروپ سے پڑھنے والے طلبہ بھی ایف ایس سی (پری میڈیکل یا پری انجینئرنگ) میں داخلہ لینے کے اہل ہوں گے۔

اہم نکات:
• یہ پالیسی 2026 کے امتحانات سے نافذ العمل ہوگی۔
• اب مضامین کا انتخاب طلبہ کے مستقبل میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔
• کالجز داخلہ میرٹ یا انٹری ٹیسٹ کی بنیاد پر دیں گے۔

یہ فیصلہ ہزاروں طلبہ کے لیے نئے تعلیمی مواقع اور بہتر مستقبل کی راہیں ہموار کرے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Chak# 27/4. L Shahbhore Okara
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00