24/06/2026
Ahmad Online Quran institute
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Online Quran institute, Education, street 5, Okara.
Will Update Daily Pictures And Videos We Also Go Live From Holy Places To Provide Ziarat Opportunity To Our Followers,Please Like & Share Our Page For Promoting Urdu.
24/06/2026
24/06/2026
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"
23/06/2026
قرآن اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جو ہمیں اچھے اخلاق، سچ بولنے، والدین کا احترام کرنے اور نیکی کے راستے پر چلنے کی تعلیم دیتی ہے۔ آئیں روزانہ تھوڑا وقت قرآن پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں تاکہ ہم اللہ کی رضا حاصل کر سکیں۔
احمد آن لائن قرآن انسٹیٹیوٹ پر Ahmad online quran institute
23/06/2026
اگر آپ احمد آن لائن قرآن انسٹیٹیوٹ (Ahmad online quran institute) کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں، یہ ایک آن لائن قرآن و اسلامی تعلیم کا ادارہ ہے۔ ادارہ تجوید کے ساتھ نورانی قاعدہ،ناظرۃ القرآن ، ترجمۃالقرآن، حفظ القرآن، ، اسلامی دعائیں، (تربیتی نصاب) ایمانیات و عبادات،احادیث مسنون دعائیں،سیرت اخلاق وآداب،عربی گرامر ۔اور بنیادی اسلامی تعلیمات کے کورسز فراہم کرتا ہے۔ �
Ahmad online quran institute
21/06/2026
#القرآنالكريم ゚آن لائن قرآن مجید تجوید کے ساتھ گھر بیٹھے سیکھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Okara
53600