Dr.Abdul Ghaffar University of okara

Dr.Abdul Ghaffar University of okara

Share

Head of department of Islamic studies university of okara.

Photos from Dr.Abdul Ghaffar University of okara 's post 15/02/2026

13/02/2026
12/02/2026

چیئر پرسن شعبہ علوم اسلامیہ
یونیورسٹی آف اوکاڑہ
ڈاکٹر عبدالغفار کی زیرِ صدارت اور سپروژن میں
شعبہ علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کے مزید تحقیقی مقالہ جات کا کامیاب انعقاد ہوا۔
یہ کامیابی نہ صرف علمی میدان میں ایک اہم قدم ہے بلکہ
اسلامی علوم کے فروغ اور فکری رہنمائی میں بھی ایک روشن مثال ہے۔

🍁Upload by Admin


08/02/2026

📘 زادُ المعاد فی ھدیِ خیرِ العباد از حافظ ابنِ قیمؒ
مطالعۂ سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا محدثانہ و فقیہانہ اسلوب (تحقیق، تخریج و تعلیق)

چیئرپرسن شعبۂ علومِ اسلامیہ
یونیورسٹی آف اوکاڑا
ڈاکٹر عبدالغفار کی یہ علمی و تحقیقی کاوش امام ابنِ قیمؒ کی شہرۂ آفاق تصنیف زادُ المعاد کی بنیاد پر سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محدثانہ اور فقیہانہ پہلوؤں کو منظم اور قابلِ فہم انداز میں واضح کرتی ہے۔ اس کتاب میں احادیث کی تحقیق و تخریج کے ساتھ فقہی مباحث کو مربوط انداز میں پیش کیا گیا ہے، جس سے سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عملی اور شرعی پہلو سامنے آتے ہیں۔

یہ کتاب بالخصوص علمِ حدیث، فقہ اور سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طلبہ و اساتذہ کے لیے مفید ہے، جبکہ عام قارئین کے لیے بھی سیرتِ طیبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فہم میں ایک مستند اور آسان علمی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ مزید برآں، یہ تصنیف اسلاف کے علمی ذخیرے کو موجودہ دور کے تحقیقی معیار کے مطابق سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔

🍁 Upload by Admin








06/02/2026

📘 امام ابن حبانؒ کی اصولی آراء و اجتہاد کا مطالعہ
چیئرپرسن شعبۂ علومِ اسلامیہ
یونیورسٹی آف اوکاڑا
ڈاکٹر عبدالغفار کی یہ علمی و تحقیقی تصنیف امام ابن حبانؒ کے اصولی منہج، اجتہادی فکر اور فقہی بصیرت کو جامع اور مدلل انداز میں پیش کرتی ہے۔
یہ کتاب اصولِ فقہ اور علمِ حدیث کے طلبہ، اساتذہ اور محققین کے لیے ایک قیمتی علمی سرمایہ ہے، جو اسلاف کے علمی ورثے کو معاصر تحقیقی اسلوب میں سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔

🍁 Upload by Admin





01/02/2026

رسول اکرم ﷺ بحیثیت والد ، آج کے بکھرتے خاندانوں کے لیے کامل رہنماءی

🍁Upload by Admin










Photos from Dr.Abdul Ghaffar University of okara 's post 28/01/2026

آج الحمدللہ، آج یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے تیسرے کانووکیشن پر پی ایچ ڈی ڈگری وصول کرتے ہوئے لی گئی تصویری جھلکیاں:

ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے لیے بڑی ہی مسرت کا دن تھا کیونکہ آج کے کانووکیشن میں سب سے زیادہ نام ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز کا گونجا ہے اس لیے کہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ جس ڈیپارٹمنٹ میں پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں دی گئی ہیں وہ اسلامک اسٹڈیز کے ڈیپارٹمنٹ سے تھے اور یونیورسٹی کی تاریخ میں سب سے پہلے جس اسکالرز کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی وہ بھی اسلامک اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ سے ڈاکٹر حافظ انتظار احمد تھے۔ الحمدللہ سب سے خوشی کی بات ان ڈگری لینے والوں میں سب سے زیادہ اسکالرز چئیر پرسن پروفیسر ڈاکٹر عبد الغفار صاحب کی سوپر ویژن میں کام کرنے والے تھے،
یہ سب ڈاکٹر صاحب کی شب و روز محنت کا نتیجہ اور پھل ہے اللہ تعالی ڈاکٹر عبد الغفار صاحب کو مزید عزتوں سے نوازے اور ان کی سرپرستی میں ڈیپارٹمنٹ اسی طرح پھلتا پھولتا رہے اور اس ڈیپارٹمنٹ کا نام اسی طرح گونجتا رہے ۔

🍁Upload by Admin





















26/01/2026

سیرت رسول ﷺ ہر دور کے لیے کامل رہنماءی۔

Upload by Admin🍁








22/09/2025

شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ۔
۔
۔
۔



Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

University Of Okara
Okara