28/05/2026
یومِ تکبیر 28 مئی 🇵🇰
یہ دن پاکستان کے عزم، ایمان، اتحاد اور دفاعی طاقت کی علامت ہے۔
28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہماری قوم علم، تحقیق، حوصلے اور قومی غیرت کے ساتھ اپنے وطن کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔
AIMS International College of Pharmacy, Okara کی جانب سے پوری قوم کو یومِ تکبیر مبارک ہو۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰