Al-Furqan News

Al-Furqan News

Share

I love Medina 💕
Mehboob Sultan
03294090220

10/07/2026

Jusa Mubarak 🥰🥰



06/07/2026

زبان ایک لباس کی مانند ہے، اگر اسے سلیقے سے پہنا جائے تو شخصیت مزید خوبصورت ہو جاتی ہے اور نہیں تو شخصیت بے نقاب ہو جاتی ہے AhmadSultan 💫😊

05/07/2026

03/07/2026

جمعہ مبارک تمام اہل اسلام کو
:امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
جو شخص معرفت اور قرب الہی خواہاں ہے
اور اللہ تعالی تک پہنچنا چاہتا ہے لیکن درود پاک کو ترک کیے ہوئے ہے اور سید الانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ محبت
سے نہ اشنا ہے ایسا شخص جاہل ہے
اسے دربار الہی کے اداب کا پتہ ہی نہیں رب تعالی تک پہنچنا تو بہت دور کی بات اس کا دربار الہی میں داخل ہونا ہی ناممکن ہے ایسے کی مثال اس کسان کی ہے جو بادشاہ کے ساتھ بلا واسطہ ملاقات کرنا چاہتا ہے
(افضل الصلوات ,صفہ 31)

29/06/2026

😭😭😭🙏آقااااا ۔۔۔۔👑🫀
سارے غم سنانے ہی آپکو ہے❤️‍🩹😭

29/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے آپ سب
اللہ۔ پاک اپ سب کو مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Okara
Okara
5600