جامعہ ابی ہریرہ فیصل کالونی اوکاڑہ کے شاہینوں کا ذوقِ عبادت! 🦅
تراویح کے بعد نوافل میں قرآنِ کریم کی تلاوت کا ایمان افروز منظر۔
#قرآن #تلاوت
Jamia Abi Huraira Okara
عصری و دینی تعلیم کا ادارہ حفظ کے ساتھ نرسری تا مڈل معیاری تعلیم کا اہتمام ہے
02/02/2026
الحمدللہ! جامعہ ابی ہریرہ اوکاڑہ میں فیضانِ قرآن کی بہاریں ✨
جامعہ ابی ہریرہ (شعبہ حفظ القرآن) کے سالانہ امتحان کا پروقار انعقاد ہوا، جس میں ننھے قراء نے اپنی علمی و فنی پختگی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 📖
اس روحانی نشست میں طلبہ کی کارکردگی کو پرکھنے کے لیے دارالعلوم فیضِ عام سمندری سے جید علمائے کرام اور مایہ ناز قراء عظام نے بطور ممتحن شرکت فرمائی:
🔹 صاحبزادہ سید السادات حضرت مولانا قاری سید محمد ابوبکر شاہ رحیمی صاحب
🔹 سید السادات حضرت مولانا سید محمد شاہ صاحب
🔹 حضرت مولانا مفتی غلام مصطفیٰ صاحب
🔹 حضرت مولانا مفتی محمد عظیم صاحب
📢 خوشخبری: نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے!
اپنے بچوں کو قرآن کریم کی نورانی تعلیمات سے منور کرنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔
📍 جامعہ ابی ہریرہ، فیصل کالونی، اوکاڑہ
📞 رابطہ: 0300-7141670 | 0321-2971670
29/01/2026
ہفتہ وار بزمِ ادب | جامعہ ابی ہریرہ، اوکاڑہ 🎤⭐
روشن مستقبل کی تیاری، پُر اعتماد نسل کی پہچان۔ طلبہ کی اصلاحی اور ادبی تربیت کا ایک روح پرور منظر۔
27/01/2026
ترقی کا سفر: قرآن کی روشنی اور جدید تعلیم کے ساتھ! 🌟
الحمدللہ، جامعہ ابی ہریرہ اوکاڑہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہم اپنے طلباء کو دینی اور دنیاوی دونوں علوم سے آراستہ کر رہے ہیں۔
✅ ہماری خصوصیات:
حفظِ قرآن الکریم (تجوید و قرات کے ساتھ)
نرسری تا مڈل (Grade 8) معیاری عصری تعلیم
مثالی تربیت اور پرامن تعلیمی ماحول
📢 داخلے جاری ہیں! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📍 پتہ: فیصل کالونی، فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ۔
📞 رابطہ نمبرز:
0300-7141670
0321-2971670
#اوکاڑہ #تعلیم
21/01/2026
جامعہ ابی ھریرہ فیصل کالونی اوکاڑہ: معیاری دینی تعلیم کا ایک اور سنگِ میل۔
ہمارے طلباء نے مجمع العلوم الاسلامیہ کے سخت معیارات پر پورا اترتے ہوئے اپنا حفظ کا امتحان مکمل کر لیا ہے۔ اساتذہ کی بہترین تربیت اور ادارے کا پرسکون ماحول ان کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ تمام متعلقین کو مبارکباد۔"
#اوکاڑہ
17/01/2026
Hamein Faisal Colony, Okara ke liye aik qabil Female Teacher ki talash hai. Agar aap teaching ka shauq rakhti hain to aaj hi apply karein!
✅ Position: Female Teacher
✅ Location: Faisal Colony, Okara
📲 Contact: 0300-7141670
Apni CV abhi send karein! 📩
02/01/2026
🌟 مبارکباد اور خوشخبری: جامعہ ابی ہریرہ کی ایک اور شاندار کامیابی! 🌟
الحمدللہ! جامعہ ابی ہریرہ (فیصل کالونی، اوکاڑہ) کے ہونہار طالب علم حافظ محمد احسان بن محمد رفیق نے حفظِ قرآنِ کریم کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اللہ پاک اس بچے کو اپنے والدین کے لیے صدقۂ جاریہ اور امتِ مسلمہ کا اثاثہ بنائے۔
🎓 آپ کے بچے کے لیے بھی سنہری موقع!
ہمارے ہاں حفظِ قرآن کے ساتھ ساتھ جدید عصری تعلیم کا ایسا نظام موجود ہے جو وقت کی ضرورت ہے:
✅ حفظ مع مڈل: صرف 3 سال میں حفظِ قرآن کے ساتھ 6th، 7th اور 8th کی انگلش میڈیم کلاسز۔
✅ حفظ مع پرائمری: چھوٹے بچوں کے لیے نرسری سے پرائمری تک مکمل سکولنگ اور حفظ۔
✨ ہماری انفرادی خصوصیات:
📖 مضبوط حفظ: روزانہ کی بنیاد پر مقدارِ خواندگی اور پختگی کا مربوط سسٹم۔
📊 کڑی نگرانی: ہر پارے کا الگ ہدف اور ماہانہ تفصیلی جائزہ۔
🗣️ خوبصورت تلاوت: مختلف لہجات کی عملی مشق اور تجوید و قراءت پر خصوصی توجہ۔
📍 پتہ: جامعہ ابی ہریرہ، فیصل کالونی، نزد بسم اللہ پٹرول پمپ، اوکاڑہ۔
📞 داخلے کے لیے رابطہ کریں: 0300-7141670
25/12/2025
جو لمحہ درود شریف میں گزر جائے،وہ لمحہ کبھی ضائع نہیں ہوتا۔وہ دل کی گہرائیوں میں اتر کر نور کا چراغ بن جاتا ہے۔اور انسان کو وہ قرب عطا کرتا ہے جس کے تصور سے بھی دل جھوم اٹھتا ہے۔ کاش ہماری زبانیں ہر آن ﺍﻟﻠَّﻬُﻢﺻَﻞِّﻋَﻠَﻰﻣُﺤَﻤﺪٍﷺﻭَﻋَﻠَﻰآﻝِﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ۔🤎کی مٹھاس سے تر رہیں،اور ہماری زندگی کے ہر لمحے میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو مہکتی رہے۔
جامعہ ابی ھریرہ فیصل کالونی اوکاڑہ کے سالانہ سپورٹس ڈے کی خوبصورت جھلکیاں
✨ سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس ✨
📍 جامعہ ابی ھریرہ فیصل کالونی اوکاڑہ
🎓 دستار بندی و تقسیم انعامات
🌹 نعتیہ کلام: حافظ ابو بکر (کراچی)
✦ "میں بندہ عاصی ہوں" ✦
21/09/2025
جامعہ ابی ھریرہ فیصل کالونی اوکاڑہ کےسالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ دستاربندی وتقسیم انعامات میں چالیس دن پانچ وقت کی نماز با جماعت ادا کرنے والے بچے کو بطورِ حوصلہ افزائی سائیکل انعام پیش کی گئی
16/09/2025
جامعہ ابی ھریرہ فیصل کالونی اوکاڑہ کےسالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ دستاربندی وتقسیم انعامات میں مقامی علماء کرام کی بھر پور شرکت جن کی آمد سے محفل کو رونق ملی تمام علماء کرام کا تہہ دل سے شکرگزار ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Okara
HURAIRA7141