Al Quran Institute Okara

Al Quran Institute Okara This page is beneficial for those who are interested in Islamic Information.

الحمدللہ!آج ہمارے القرآن انسٹیٹیوٹ میں ایک معطر اور بابرکت محفل کا انعقاد ہوا، جس میں عالمی شہرت یافتہ چیئرمین بزمِ حسان...
07/05/2026

الحمدللہ!
آج ہمارے القرآن انسٹیٹیوٹ میں ایک معطر اور بابرکت محفل کا انعقاد ہوا، جس میں عالمی شہرت یافتہ چیئرمین بزمِ حسان ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت
مولانا شاھد عمران عارفی صاحب مدظلہ العالی
حضرت
قاری مفتی سعید احمد عثمانی صاحب مدظلہ العالی
والد محترم حضرت مولانا محمد اشرف صاحب مدظلہ العالی
نے ایک بچے کے ختمِ قرآن کی مبارک تقریب میں خصوصی شرکت فرمائی۔
یہ سعادت حاصل کرنے والا بچہ حضرت مولانا شاھد عمران عارفی صاحب مدظلہ العالی کا بھانجا ہے۔ معزز مہمانوں کی آمد ہمارے ادارے کے لیے باعثِ عزت و خوشی رہی۔ اس موقع پر بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور قرآنِ کریم سے وابستگی کے حوالے سے نہایت قیمتی نصائح فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، والدین اور اساتذہ کی محنت قبول فرمائے، اور ہمارے ادارے کو دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

01/05/2026
19/04/2026

دوسروں کا بھی خیال رکھیں

17/04/2026

چھ چیزوں پر جنت کی ضمانت
#

13/04/2026

محبت کا تقاضہ
institute

11/04/2026

رحمت بنیں زحمت ناں بنیں

10/04/2026

سوچ کر بولیں
# islamic
# al Quran Institute

26/03/2026

📢 اعلانِ داخلہ

القرآن انسٹیٹیوٹ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

✨ داخلہ جاری ہے درج ذیل شعبہ جات میں:
📘 حفظ القرآن
📗 ناظرہ و تجوید
📕 ترجمہ و تفسیر
🎓 اسکول سسٹم (دینی و عصری تعلیم)
💻 قرآنک کمپیوٹر کورس

🌟 نمایاں خصوصیات:
✔ تجربہ کار و مستند اساتذہ
✔ دینی و اخلاقی تربیت کا خاص اہتمام
✔ پرسکون اور محفوظ ماحول
✔ باقاعدہ امتحانی نظام
✔ طلبہ کی انفرادی توجہ

📍 محدود نشستیں — جلد از جلد داخلہ کروائیں

📞 مزید معلومات اور داخلہ فارم کے لیے رابطہ کریں

القرآن انسٹیٹیوٹ (اوکاڑہ)

📢 داخلہ شروع ہو چکا ہے!کیا آپ اپنے بچوں کو✔ قرآن کا سچا عاشق✔ بااخلاق اور باعمل مسلمان✔ دین و دنیا میں کامیاب دیکھنا چاہ...
22/03/2026

📢 داخلہ شروع ہو چکا ہے!
کیا آپ اپنے بچوں کو
✔ قرآن کا سچا عاشق
✔ بااخلاق اور باعمل مسلمان
✔ دین و دنیا میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں؟
تو آج ہی داخلہ دلائیں
🏫 القرآن انسٹیٹیوٹ
✨ دستیاب کورسز:
📖 حفظ القرآن (مکمل توجہ اور نگرانی کے ساتھ)
📘 ناظرہ و تجوید
📗 ترجمہ قرآن
🖊 دینی + عصری تعلیم
💻 کمپیوٹر کے ساتھ قرآن کی تعلیم
🌙 ہماری پہچان:
✔ قرآن و سنت کے مطابق تربیت
✔ بچوں کی اخلاقی اصلاح پر خصوصی توجہ
✔ انفرادی نگرانی (Individual Attention)
✔ بہترین تعلیمی ماحول
⚠️ سیٹیں محدود ہیں — داخلہ جاری ہے
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں
# alquraninstitute # admission open class education

13 رمضان المبارک
02/03/2026

13 رمضان المبارک

Address

القرآن انسٹیٹیوٹ امیرکالونی گلی نمبر 3 اوکاڑہ
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran Institute Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share