Qurtuba School System Gogera Campus

Qurtuba School System Gogera Campus

Share

الحمداللہ! 2019 ء سے قرطبہ اسلامک پبلک سکول گوگیرا کیمپس میں باق?

Photos from Qurtuba School System Gogera Campus's post 08/03/2026

سر حافظ محمد یسین جاوید صاحب کی قرطبہ اسلامک پبلک سکول گوگیرا کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں آمد ہمارے لیے ایک اعزاز اور خوشی کا باعث بنی۔ اس باوقار تقریب میں انہوں نے بطور مہمانِ خاص شرکت کی اور اپنی موجودگی سے تقریب کو مزید وقار اور رونق عطا کی۔
تقریب کے دوران انہوں نے طلبہ کی تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی کو سراہا اور اساتذہ کی محنت اور لگن کی بھی بھرپور تعریف کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایک مہذب اور با شعور معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے بچوں کو محنت، نظم و ضبط اور اعلیٰ اخلاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی تلقین کی اور اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا کہ وہ قوم کے معماروں کی بہترین تربیت میں مصروف ہیں۔
اس موقع پر سر حافظ محمد یسین جاوید صاحب نے سکول کے محنتی اور قابل اساتذہ کو اعزازی شیلڈز پیش کیں اور ان کی خدمات کو سراہا۔ یہ لمحہ اساتذہ کے لیے نہایت فخر اور حوصلہ افزائی کا باعث بنا۔
قرطبہ اسلامک پبلک سکول کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ سر حافظ محمد یسین جاوید صاحب کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے قیمتی وقت نکال کر اس تقریب میں شرکت کی، حوصلہ افزائی فرمائی اور اپنی قیمتی آراء سے نوازا۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے اور وہ اسی طرح تعلیمی و سماجی میدان میں اپنی خدمات جاری رکھیں۔

10/09/2024

Ameen!

20/03/2024
Photos from Qurtuba School System Gogera Campus's post 31/12/2023

سر حافظ محمد یسین جاوید صاحب (سینئر استاذ گورنمنٹ ہائی سکول گوگیرا) اور جناب غلام یسین سلیمی (لیکچرار اسپائر کالج اوکاڑہ) قرطبہ اسلامک پبلک سکول گوگیرا کیمپس کے بچوں کے ہاں انعامات دیتے ہوئے۔
Qips Gogera Campus
Rai Nawaz Tabish

13/05/2023

Class 9th remaining datesheet

13/05/2023

السلام علیکم!
محترم والدین!
آج سے باقاعدہ سکول اوپن ہوں گے ۔ بچوں کو باقاعدگی سے وقت پر سکول بھیجیں شکریہ۔
سکول ٹائم:
07: 30 AM to 01:00 PM

06/05/2023



Qips Gogera Campus

19/04/2023



Nawaz Tabish

14/04/2023

اللھم صل علی محمد و آل محمد •
Nawaz Tabish
Qips Gogera Campus

02/04/2023

Pre 9th me admissions start hyn....
Nawaz Tabish

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Main Faisalabad Road Near Punjab Bank Saddar Gogera Okara
Okara