25/03/2026
Coming soon
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Abu Bakar Almazni official, Educational Research Center, muhalla smadpora, Okara.
25/03/2026
Coming soon
04/02/2026
الوحی انسٹیٹیوٹ اوکاڑہ کے زیر اہتمام
رمضان تربیتی ورکشاپ
اوکاڑہ اور گرد و نواح کے أحباب سے گزارش ہے کہ اس علمی اور تربیتی ورکشاپ میں ضرور شرکت فرمائیں.
جزاکم اللہ خیرا
14/08/2025
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
12/08/2025
ہمارے محسن و مربی أستاذ ولی کامل مولانا عتیق اللہ سلفی حفظہ اللہ اچانک لفٹ سے گرنے کی وجہ سے بستر علالت پر ہیں۔
سب دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ استاد جی کو جلد از جلد شفاء کاملہ عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
07/08/2025