21/09/2026
الحمدللہ! Superior College Okara میں Seerat-un-Nabi ﷺ Conference کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، اعلیٰ اخلاق، تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کو اجاگر کرنا تھا۔
محفل میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، تقاریر، اسلامی drawings اور دیگر خوبصورت سرگرمیوں کے ذریعے اپنے آقا ﷺ سے محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
نبی کریم ﷺ کی سیرت ہمارے لیے صرف پڑھنے کا موضوع نہیں بلکہ زندگی گزارنے کا مکمل راستہ ہے۔
آئیے! ہم عہد کریں کہ آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے اور اپنے کردار، اخلاق اور معاملات میں اسوۂ رسول ﷺ کی پیروی کریں گے۔
اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آل محمد ﷺ ❤️
ﷺ
ﷺ