News Line Pakistan

News Line Pakistan

Share

It,s all about World

15/04/2026
12/04/2026

جسے سچا سمجھتے تھے وہی سچ سے تہی نکلا
جسے ہم روشنی سمجھے وہی تو تیرگی نکلا
وفاؤں کے سبھی دعوے سرابوں جیسے لگتے ہیں
جسے دل میں بسایا تھا وہی تو اجنبی نکلا
ہمیں جس سے توقع تھی کریگا وہ وفا ہم سے
وہی محفل میں آخر باعثِِ شرمندگی نکلا
ہمیں جس پر بھروسہ تھا وہی الزام دے بیٹھا
جسے اپنا سمجھ بیٹھے وہی تو مدعی نکلا
زمانے کے کئی چہرے نقابوں میں چھپے دیکھے
جسے جانچا کبھی ہم نے وفا سے وہ تہی نکلا
عیاں ہم پہ ہوا یہ راز برسوں بعد اب ثاقب
جسے اپنا سمجھتے تھے وہی تو اجنبی نکلا

12/04/2026

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے

بس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوفِ ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے

مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے

لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

— پروین شاکر

Photos from News Line Pakistan's post 12/04/2026

حادثہ

28/03/2026
27/03/2026
24/03/2026
24/03/2026

With کومل جوئیہ – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Okara Near Govt College Okara
Okara
56300