Govt M.C High School Okara

Govt M.C High School Okara

Share

It,s all about World

30/07/2026
30/07/2026

وہ اشک بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے

معروف ماہر تعلیم، شاعرہ و مصنفہ محترمہ بسمل صابری آج ہم سے ہمیشہ کیلئے جدا ہو گئیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

بسمل صابری 1937 میں ساہیوال میں پیدا ہوئیں۔ شعبہ تدریس سے وابستہ رہیں اور بطور پروفیسر ریٹائرڈ ہوئیں۔ متعدد بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کی۔

انھیں صفِ اول کی شاعرات میں ممتاز مقام حاصل ہے۔ ۔ ان کے شعری مجموعوں میں، پانی کا گھر، یادوں کی بارشیں، روشنیوں کے رنگ، رس کی پھوہار اور ایک نعتیہ شعری مجموعہ بیاضِ نظر شامل ہیں۔
#ظفرساجدمان

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Okara Near Govt College Okara
Okara
56300