14/11/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، اوکاڑا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، اوکاڑا, Education Website, District Complex Okara, Okara.
14/11/2025
06/08/2025
چیف ایگزیکٹو افیسر اوکاڑا محمد یوسف صاحب اور ڈپٹی ڈی ای او رینالہ خورد جناب سید فرید الحسن شاہ صاحب کی ہدایات کی روشنی میں گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھلیانہ مرکز 04جیڈی تحصیل رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ میں سکول اوپن ہونے سے پہلے سکول کی صفائی و ستھرائی کا کام صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم کے ساتھ مل کر جاری ہے۔
06/08/2025
GGHSS9/1AL Akhtarabad okara
CEO(DEA) OKARA
15/07/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) محترم جمیل احمد رضوی صاحب کا گورنمنٹ ہائی اسکول برج جیوے خان اوکاڑہ کا دورہ۔
محترم جمیل احمد رضوی صاحب نے اسکول کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور حالیہ بارشوں کے بعد نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کے مجموعی نظم و نسق، خصوصاً کمپیوٹر لیب، سائنس لیب، ریکارڈ روم اور دفتری امور کو مؤثر انداز میں منظم کرنے پر ہیڈ ماسٹر صاحب، کمپیوٹر ٹیچر، کلریکل اسٹاف اور تمام عملے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے تدریسی و انتظامی معاملات میں مزید بہتری کے لیے تجاویز بھی پیش کیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Okara