DEO Literacy Okara

DEO Literacy Okara Literacy & Non-Formal Basic Education Department is committed to raise Literacy rate 100% by 2030

05/09/2023
04/09/2023
مورخہ 2 ستمبر 2023عالمی یوم خواندگی کے سلسلے میں ضلعی سطح پر لٹریسی سپورٹس گالہ کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 38 ٹو آ...
03/09/2023

مورخہ 2 ستمبر 2023
عالمی یوم خواندگی کے سلسلے میں ضلعی سطح پر لٹریسی سپورٹس گالہ کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 38 ٹو آر اوکاڑہ میں کیا گیا۔
پروگرام چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد ارشد صاحب کی زیر سرپرستی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لیٹریسی مجاہد حسین علوی صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
سپورٹس گالہ کا افتتاح ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع اوکاڑہ چوہدری محمد ارشد ندیم جٹ صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ اور اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل تحصیل اوکاڑہ جاوید آصف صاحب ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل تنویر زاہرہ صاحبہ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل تحصیل رینالہ خورد میڈم سمیرا علی، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 38 ٹو آر میڈیم ناہید اختر اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل تحصیل دیپالپور رب نواز ثاقب صاحب بھی موجود تھے۔
پروگرام میں بچوں نے مختلف گیمز میں حصہ لیا اور مختلف ٹیبلوز پیش کیے۔ پاکستان کی ثقافت کو ظاہر کرنے کے لئے مختلف ثقافتوں کی نمائش کی گئی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لیٹریسی مجاہد حسین علوی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد خواندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے جو کہ بنیادی انسانی حق ہے، ناخواندگی کے خاتمہ کے لئے پنجاب گورنمنٹ کا ایک بہت اہم ڈیپارٹمنٹ کام کر رہا ہے، جس کا نام محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم ہے۔
پروگرام کے آخر میں اساتذہ اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے سرٹیفیکیٹس اور انعامات تقسیم کیے گئے۔

31/08/2023

انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈاکٹر محمد ارشد کا خصوصی پیغام۔۔

31/08/2023

Success Story

30/08/2023

Address

Purani Khecheri, Girls College Road Near AC House, District Okara
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92449200471

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEO Literacy Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to DEO Literacy Okara:

Shortcuts

Share

Category