27/05/2026
Eid ul Adha Mubarak! 🌙✨
May this blessed occasion bring peace, happiness, sacrifice, and countless blessings into your life. May Allah accept our Qurbani, prayers, and good deeds. Wishing you and your family a joyful and blessed Eid filled with love and togetherness. 🤲🐐
26/05/2026
Hajj Mubarak 🌙✨
A Journey Of Faith, Patience, And Complete Submission To Allah - May Every Dua Be Accepted And Every Heart Find Peace 🤍
13/05/2026
Admissions Open
Join us for a brighter future and quality education.
Enroll now!
08/05/2026
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
وہ تمام طلبہ جو جماعت نہم کے نصاب کو لے کر پریشان ہیں، اُن کے لیے خوشخبری ہے کہ اِن شاء اللہ ادارے میں جماعت نہم کی کلاسز دوبارہ باقاعدہ طور پر شروع کی جا رہی ہیں، جن میں ہر مضمون کو بالکل ابتدا سے مکمل توجہ اور بہترین انداز میں پڑھایا جائے گا۔
طلبہ کی تیاری باقاعدہ امتحانی نظام، روزانہ نگرانی اور مکمل رہنمائی کے ساتھ کروائی جائے گی تاکہ ہر طالبِ علم اعتماد کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکے۔
لہٰذا آج ہی ادارے کا دورہ کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ حاصل کریں۔
اِن شاء اللہ محنت، نظم و ضبط اور بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ شاندار نتائج حاصل کیے جائیں گے۔
17/02/2026
Annual Prize Distribution Ceremony Al Hafiz Science Elementary School
05/02/2026
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا!
میرے اُمت کے غریبوں کا حج جمعہ کی نماز ہے ۔
جمعہ مبارک
05/02/2026
𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐚𝐲 | 𝟓 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲
10/09/2025
Alhamdulillah Class 9th Annual Result