Okara Literary Forum

Okara Literary Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Okara Literary Forum, Okara.

امروز اکاڑہ ادبی فورم کے شرکاء میں محترم پروفیسر جلیل بٹ صاحب کا نثر پارہ اور جنابم شہباز مرزا کی شاعری نے سما اور سماع ...
04/10/2022

امروز اکاڑہ ادبی فورم کے شرکاء میں محترم پروفیسر جلیل بٹ صاحب کا نثر پارہ اور جنابم شہباز مرزا کی شاعری نے سما اور سماع بنایا اور بنائی 😊 محترم شرجیل صاحب کے صدارتی خطبے میں مضمر حوالے دلچسپی کا انبار ثابت ہوئے۔ جنابم محترم سعید صاحب نے گزشتہ اجلاس کی کاروائی پیش کی تو منٹو کا تناسخ محسوس ہوا

اوکاڑہ ادبی فورم کا تیسرا اجلاس انشاءاللہ 30 ستمبر 2022 بروز جمعہ ای لائبریری میں منعقد ہو گا احباب کو شرکت کی دعوت
27/09/2022

اوکاڑہ ادبی فورم کا تیسرا اجلاس انشاءاللہ 30 ستمبر 2022 بروز جمعہ ای لائبریری میں منعقد ہو گا احباب کو شرکت کی دعوت

27/09/2022

انتظار صاحب کی شخصیت کا یہ پہلو کہ وہ سچوئشن کو بہت تحمل کے ساتھ رسپانڈ کرتے ہیں۔بطور لکھاری ہم سب کو یہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ بہرحال یہ تین منٹ کا کلپ جو فکشن، بالخصوص علامت و تجرید اور افسانہ نگاری کے تعلق سے ہے۔ احباب کی نذر۔

اوکاڑہ ادبی فورم کے دوسرے تنقیدی اجلاس میں شعبئہ اردو کے طالب علم اسامہ طاہر کے اذیت عشق پر اشعارعشق بھی پیار بھی اذیت ہ...
18/09/2022

اوکاڑہ ادبی فورم کے دوسرے تنقیدی اجلاس میں شعبئہ اردو کے طالب علم اسامہ طاہر کے اذیت عشق پر اشعار
عشق بھی پیار بھی اذیت ہے
ان سے انکار بھی اذیت ہے

پیار وہ امتحان ہے کے جہاں
جیت بھی ہار بھی اذیت ہے

اِک ترا ہجر بھی اضافی ہے
تیرا دیدار بھی اذیت ہے

یار کے دشمنوں کو چھوڑو تم
یار کا یار بھی اذیت ہے

عشق اِک بار تو ضروری ہے
عشق دو بار بھی اذیت ہے

اوکاڑہ ادبی فورم کا کا دوسرا اجلاس ای لائبریری اوکاڑہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر فرخ حبیب (ماہر لسانیات) نے کی۔ ڈاک...
16/09/2022

اوکاڑہ ادبی فورم کا کا دوسرا اجلاس ای لائبریری اوکاڑہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر فرخ حبیب (ماہر لسانیات) نے کی۔ ڈاکٹر شہزاد فرید (ماہر عمرانیات) نے نثر پڑھی جبکہ شاعری اسامہ طاہر نے کی۔ جس پر شرکاہ نے تنقیدی بحث کی۔ آخر میں مہمان خصوصی محترم شرجیل احمد، محترم عبدالمالک (شاعر) ڈاکٹر عرفان لطیف نے اوکاڑہ میں ادبی فارم کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پلیٹ فارم کسی بھی خطے کی زرخیزی کو بیان کرتے ہیں ادبی فورم ہی وہ جگہ ہوتی ہے جہاں سے مصنف اور سکہ بند شاعر نکلتے ہیں۔

Address

Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara Literary Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share