11/03/2026
For Registration contact
Al-Hassan Digital Apply Center
“Helping you apply for government jobs, admissions and CV making
11/03/2026
For Registration contact
10/03/2026
For Registration contact on Whatsapp
03226422120
10/03/2026
20 رمضان المبارک کی سحری یوم فتح مکہ
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مکہ پر غالب آ جانے کے بعد عام معافی کا اعلان فرماتے ہوئے وہی الفاظ ارشاد فرمائے جو یوسف علیہ السّلام نے اپنے بھائیوں کے لیے فرمائے تھے۔
قَالَ لَا تَثْرِيْبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ ۖ يَغْفِرُ اللّـٰهُ لَكُمْ ۖ وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِـمِيْنَ
کہا آج تم پر کوئی ملامت نہیں، اللہ تمہیں بخشے، اور وہ سب سے زیادہ مہربان ہے۔
(یوسف-92)
جس نے اپلائی کرانا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور گروپ کو فالو کر لیں
10/03/2026
تمام تعلیمی ادارے 10 مارچ سے لے کر 31 مارچ تک بند رہیں گے اور اس کے دوران ان لائن کلاسز ہوں گی
M Abdul Shakoor
School Education Department, Government of the Punjab Jobs in Punjab Pakistan
08/03/2026
*خواتین کا عالمی دن 08 مارچ*
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
اللّٰہ پاک نے عورت کو ماں بہن، بیٹی اور بیوی جیسے عظیم رشتے عطاء کیے ہیں اور ہر رشتے کو احترام دیا ہے، ان رشتوں کی پہچان اور ان رشتوں کا احترام دونوں جہانوں میں کامیابی کی علامت ہے کلچرل سوسائٹی پوری دنیا اور پاکستان کی تمام خواتین کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے اللّٰہ پاک آپ سب کو مزید خوشیاں اور کامیابیاں نصیب کرے آمین ثم آمین❤️
Check website for your result
اربن یونٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیٹا آفیسر کی آسامیوں کے انٹرویو کا شیڈول جاری۔۔
انٹرویو 9 مارچ 2026 بروز سوموار کو صبح 10 بجے آپکی متعلقہ ڈویژن میں لیا جائیگا۔
انٹرویو کے آفس کا ایڈریس ای میل میں بتایا گیا ہے
انٹرویو پر اپنے اصل کاغذات اور ایک سیٹ فوٹو کاپیاں اور CV لازمی لیکر جائیں
جن لوگوں نے اپلائ کیا تھا، اپنی اپنی ای میل چیک کر لیں، شکریہ
Shortlisted candidates ko slow slow email a rhi h
Jinko abhi email ni aye wait kry in sh Allah a jay gi
Mujy inbox msg koye na kry.. Kud email a jy gi sabar rkhy
06/03/2026
*_کافی لوگ بیوہ سہارا کارڈ کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، لیکن اس پروگرام کا اصل نام رحمت کارڈ ہے۔ اس کی رجسٹریشن رمضان المبارک کے بعد، یعنی عید کے بعد شروع ہوگی۔ جیسے ہی کوئی ایپ یا پورٹل لانچ ہوگا، ہمارا چینل سب سے پہلے آپ کو تصدیق کے ساتھ آگاہ کرے گا۔_*
*_کافی لوگ اپنا کھیت / اپنی زمین پروگرام کے بارے میں بھی سوال کر رہے ہیں۔ یہ پروگرام اپریل 2026 سے شروع ہوگا۔ فی الحال کوئی ویب سائٹ یا پورٹل جاری نہیں ہوا۔ جیسے ہی حکومت منظوری یا مزید معلومات جاری کرے گی، ہم آپ کو فوراً آگاہ کریں گے۔_*
05/03/2026
ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ پر دستخط تو چھوڑو پاکستان نے آج تک یہ بات بھی تسلیم نہیں کی کہ ہم ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہیں کریں گے
•پاکستان ایک مقروض ملک ہے،
•پاکستان غریب ملک ہے،
•پاکستان میں بے شمار مسائل ہیں،
لیکن پوری دنیا پاکستان سے یہ بات بھی نہیں منوا سکی کہ پاکستان پہلے ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرے گا پاکستان ڈٹ کر کہتا ہے پہلے ایٹم بم چلاؤں گا اگر ہمیں کچھ ہوا تو آدھی دنیا ساتھ لے کر جائیں گے❤️
Anti Narcotics Force - ANF Jobs 2026
📢 اینٹی نارکوٹکس فورس میں بھرتیاں شروع
📍 آسامیاں:
سب انسپکٹر،اے ایس آئی،کانسٹیبل،کانسٹیبل ڈرائیور،
ڈرائیور وغیرہ
✅ تعلیمی قابلیت: گریجوایشن، انٹرمیڈیٹ اور میٹرک
✅عمر کی حد:
18 سے 30 سال تک جبکہ
18 سے 35 سال ڈرائیور کیلئے
✅ ڈومیسائل: پورے پاکستان سے مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
🚨 آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 مارچ 2026
04/03/2026
Today Successfuli Apply in ANF For ASI
Jis Kisi ny online apply karwana ho rabta karye
First Come first serve.
Al -Hassan Digital Apply Center
Whatsapp contact
03226422120