31/08/2025
Govt High School 34/4.L ka official group bnaya hy, like kre or join kre official pages ko
31/08/2025
25/06/2025
Get ready! Here are the expected result dates for the BISE All Punjab Boards examinations in 2025. Mark your calendars!
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ساہیوال
پریس ریلیز
تمام طلباء، طالبات اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
آج بروز بدھ، 7 مئی 2025 کو منعقد ہونے والے
ایچ ایس ایس سی (HSSC) کے تھیوری پیپرز اور ایس ایس سی (SSC) کے پریکٹیکل امتحانات
عارضی طور پر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آج کسی بھی صورت امتحان دینے کے لیے گھر سے نہ نکلیں۔
اس اطلاع کو فوری طور پر دیگر طلباء و طالبات تک پہنچائیں تاکہ کسی کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ڈاکٹر نوید عظمت رانا
کنٹرولر امتحانات،
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ساہیوال۔
07/05/2025
پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے 07-مئی -2025
05/05/2025
Admissions Open
03/05/2025
Admission Open
سرکاری سکول ' معیاری سکول
10/04/2025
Admission Open 6th to 9th Class
Admission Open
Govt High School 34/4L Official
09/02/2025
Admission Open
14/05/2024
سٹوڈینٹ کونسل الیکشن 2024
حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق
پولنگ ڈے 16-05-2024
14/05/2024
Admission Open 6th To 9th Class