06/09/2026
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
وطنِ عزیز کے اُن بہادر سپوتوں کو سلام، جنہوں نے پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی قربانیاں ہماری آزادی اور ہمارا فخر ہیں۔
❤️ پاکستان زندہ باد
The Peace School Oghi Campus