02/01/2023
Modern Public School
Modern Public School is an English Medium Primary School Based in Rashakai, Mardan, KPK, PAKISTAN.
02/01/2023
..اَلسَلامُ عَلَيْكُم ، اج یکم جنوری 2023 سے سکول موسم سرما کے چھٹیوں کے بعد کلاسز دوبارہ شروع کر رھا ھے ۔اسلٸے اپنے بچوں کی حاضری کو ھر ممکن یقینی بنایا جاے ۔
حاضری
صبح 8.45.
چھٹی 1.45.
ماڈرن پبلک سکول کی طرف سےسکول کے سب بچوں کو انکے والدین اور تمام اہل وطن کو عید مبارک
موسم گرما کی ان چھٹیوں میں اپنے بچوں کو باھر دھوپ میں ھرگز نہ جانے دیں کیونکہ گرمی زیادہ ھے اور بچے بیمار ھو سکتے ہیں. شکریہ
10 جون 2019 سے 15 جون تک اپ اپنے فیس واجبات سکول اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک جمع کراسکتے ہیں. شکریہ
10 جون 2019 سے 15 جون کے درمیان اپ اپنے بچوں کے لئے چھٹیوں کے کام کا رجسٹر سکول سے حاصل کر سکتے ہیں.یا بازار سے بھی خرید سکتے ہیں
موسم سرما کی چھٹیاں یکم جون 2019 سے 30 جولائی 2019 تک ھوگی حاضری یکم جولائی 2019 کو ھوگی.انشاءاللہ. شکریہ
موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون 2019 سے 30 جولائی 2019 تک ہیں.حاضری یکم اگست کو ھوگی. انشاءاللہ. شکریہ
18/04/2019
ماڈرن پبلک سکول کے پھول
17/04/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Nowshera