27/08/2026
نوجوانوں کے حقوق کو سمجھیں، اپنی آواز کو مضبوط بنائیں۔
PNYP میں نوجوان یوتھ رائٹس، شہری آزادیوں، جمہوریت، قیادت، قانون سازی اور گورننس کو عملی طور پر سیکھتے ہیں۔
آئیں، سیکھیں، اپنی آواز بلند کریں اور اپنے لوگوں کی قیادت کریں۔
PNYP 2027 Memberships Open — Apply at pnyp.org