Noman Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noman Khan, Tutor/Teacher, Nowshera.
*فیس بک CM Invite آنے کے بعد بینک اور ٹیکس سیٹ اپ کیسے کریں*
السلام علیکم
جب آپ کے Page پر سی ایم Invite آ جائے تو جذباتی نہ ہوں سکون سے Setup مکمل کریں زیادہ تر لوگ یہی مرحلہ جلدی میں خراب کر دیتے ہیں۔
سب سے بہتر ہے کہ یہ سیٹ اپ موبائل کے بجائے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سے کریں Create new business کے اندر جا کر اپنی معلومات بالکل ویسی درج کریں جیسی آپ کے شناختی کارڈ پر ہیں نام، تاریخ پیدائش، ایڈریس سب کچھ ایک جیسا ہونا چاہیے Spelling میں فرق نہ ہو۔
ا Business Type اگر آپ اکیلے کام کر رہے ہیں تو individual یا single member والا آپشن منتخب کریں ٹیکس انفارمیشن میں اگر US citizen پوچھا جائے تو جواب واضح طور پر نہیں ہوگا Citizenship اور tax residency پاکستان رکھیں۔
ا TIN کے خانے میں عام طور پر اپنا CNIC نمبر استعمال کیا جاتا ہے بینک اکاؤنٹ add کرتے وقت IBAN درست درج کریں اور کوشش کریں کہ وہی نام بینک میں بھی ہو جو آپ نے فیس بک میں لکھا ہے۔
آخر میں الیکٹرانک سائن (Signature) میں اپنا نام بالکل ویسے ہی لکھیں جیسے اوپر درج کیا تھا یہاں اکثر لوگ غلطی کرتے ہیں اور بعد میں verification issue آ جاتا ہے۔
سیٹ اپ مکمل ہونے کے بعد صبر کریں ایک بار صحیح طریقے سے کر دیا تو بعد میں مسئلہ نہیں آئے گا
Follow for this page Noman Khan
ضروری معلومات👇👇
یہ ایک بھائی نے اپنے پے آؤٹ اکاؤنٹ کے اندر کنٹری امریکہ منتخب کی ہے۔ میں پہلے بھی کئی بار آپ لوگوں کو بتا چکا ہوں کہ جب بھی آپ کو میں سیٹ اپ مل جائے اور آپ سیٹ اپ پر کلک کریں تو آپ نے UK اور USA بالکل بھی سلیکٹ نہیں کرنا۔ اگر آپ یہ دو کنٹریز، یعنی USA اور UK منتخب کریں گے تو ٹیکس انفارمیشن میں پھر آپ کو بالکل درست نمبر دینا ہوگا۔ اگر آپ کے پاس درست ٹیکس نمبر موجود نہیں ہوگا تو آپ کا پے آؤٹ اکاؤنٹ ویریفائی نہیں ہوگا۔
اس لیے جب بھی آپ کو سیٹ اپ مل جائے تو آپ سعودی عرب ایڈ کر دیں، پاکستان ایڈ کر دیں، دبئی ایڈ کر دیں یا کوئی اور کنٹری ایڈ کر دیں جس کی ٹیکس #ائیڈنٹیفیکیشن میں آپ اپنا پاکستانی شناختی کارڈ نمبر دے سکیں، تو پھر بھی آپ کا پے آؤٹ اکاؤنٹ ویریفائی ہو جائے گا۔
اسی لیے اگر آپ کا کوئی دوست بھی USA یا UK میں موجود ہے تو پھر بھی آپ کوشش کریں کہ USA اور UK والا پے آؤٹ اکاؤنٹ نہ بنائیں۔
Follow for this page Noman Khan
23/02/2026
*فیس بک پر کام شروع کرنے سے پہلے کونسی سیٹنگز کو پہلے ہی کر لینا بہت ضروری ہے؟*
السلام علیکم
دیکھو سب سے پہلی بات میں ہمیشہ یہی سمجھاتا ہوں کہ اگر آپ نے Eligible Country میں فیس بک پر کام کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنا سسٹم ٹھیک کرو زیادہ تر لوگ جلدی میں پیج بنا لیتے ہیں اور سیدھا پوسٹنگ شروع کر دیتے ہیں پھر جب اکاؤنٹ لاک ہو جاتا ہے یا لوکیشن الرٹ آتا ہے تو پریشان ہوتے ہیں مسئلہ اصل میں بنیاد کا ہوتا ہے۔
اگر آپ VPN استعمال کر رہے ہیں تو اسے صرف انسٹال کر لینا کافی نہیں ہے آپ کا روٹین یہ ہونا چاہیے کہ جیسے ہی نیٹ آن ہو VPN خود بخود کنیکٹ ہو جائے Auto connect آن رکھو اور ایک ہی لوکیشن فکس کرو بار بار ملک یا سٹی تبدیل کرنا سسٹم کو مشکوک لگتا ہے۔
اپنے موبائل کی بیٹری سیٹنگز میں جا کر VPN کو unrestricted رکھو تاکہ وہ بیک گراؤنڈ میں بند نہ ہو اگر بیچ میں VPN ڈسکنیکٹ ہو گیا اور آپ فیس بک استعمال کرتے رہے تو یہی سب سے بڑا رسک ہے اسی طرح ٹائم زون بھی اسی ملک کے مطابق رکھو جس کی لوکیشن آپ لے رہے ہو یہ چھوٹی چیز لگتی ہے مگر فیس بک انہی سگنلز سے ٹرسٹ بناتا ہے۔
فیس بک کی Settings میں جا کر Password and Security کے اندر Where you’re logged in لازمی چیک کرو وہاں وہی لوکیشن نظر آنی چاہیے جو آپ استعمال کر رہے ہو ساتھ ہی Two Factor Authentication آن کرو اور جو secret key ملتی ہے اسے محفوظ جگہ لکھ کر رکھ لو۔
یاد رکھو کام میں سب سے پہلے استحکام آتا ہے رفتار بعد میں۔ بنیاد مضبوط ہوگی تو آگے کا سفر آسان ہوگا
مزید مفید TikTok اور Facebook معلومات، تازہ ترین ٹپس، اور اہم اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے پیج کو فالو کرے 🤛🤜
Muhammad Umair – WhatsApp channel
Follow Muhammad Umair's WhatsApp channel. یہاں آپ فیس بک اور ٹک ٹاک سے ڈالرز کمانے کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں پاکستان میں ہی رہ کر
مکمل طریقہ سیکھنے کیلئے میرے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج کو فالو کر لیں 👇👇👇
YouTube channel
https://youtube.com/
page
https://www.facebook.com/umairtiktokwalareal
WhatsApp +923498319331
TikTok https://www.tiktok.com/. Join 21K followers for the latest updates.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
1