30/04/2026
Today, a farewell party was arranged in honor of the second-year students at GHSS Rumbor. It was a memorable and emotional event, filled with speeches, performances, and best wishes for their bright future.
Education
30/04/2026
Today, a farewell party was arranged in honor of the second-year students at GHSS Rumbor. It was a memorable and emotional event, filled with speeches, performances, and best wishes for their bright future.
10/03/2026
Demo Date
12-03-2026
Timing
10Am
Bring one set copy of Cnic and all educational documents.
03/03/2026
Applications are invited for the post of Subject Specialist (SS) – Computer Science.
Eligibility Criteria:
Master’s Degree or BS (4 Years) in Computer Science or a relevant subject from a recognized university.
Interested candidates should submit their applications along with attested copies of educational documents and CNIC before the closing date.
15/02/2026
Thumbs up to our Brilliant Students.
Shinning stars
19/11/2025
04/09/2025
ایف اے / ایف ایس سی سالانہ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر سکول ہذا کے تمام طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف طلباء کی انتھک محنت اور لگن کا نتیجہ ہے بلکہ ہمارے قابلِ فخر اساتذہ کی شبانہ روز محنت، اعلیٰ تدریسی صلاحیتوں اور مخلصانہ رہنمائی کا ثمر ہے۔
اساتذہ کی خدمات اپنی مثال آپ ہیں۔ ان کی محنت، خلوص اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی نے طلباء کو کامیابی کی نئی منزلوں سے ہمکنار کیا ہے۔ ایسے اساتذہ ہمارے ادارے کا اصل سرمایہ اور فخر ہیں۔
اسی طرح سکول کی شاندار کامیابی میں ہمارے محترم پرنسپل مصطفی کمال کی بصیرت افروز قیادت، بہترین انتظامی صلاحیتیں، اور مسلسل حوصلہ افزائی بھی بنیادی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کی رہنمائی نے نہ صرف اساتذہ کو مثالی تدریسی ماحول فراہم کیا بلکہ طلباء کے لیے کامیابی کی نئی راہیں بھی ہموار کیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے طلباء کا یہ تعلیمی سفر مستقبلِ میں بھی کامیابیوں اور کامرانیوں سے بھرپور رہے اور وہ اپنے والدین، اساتذہ اور وطنِ عزیز کا نام مزید روشن کریں۔
07/08/2025
One Mission one Vision Quality Education For all.
09/07/2025
The Elementary and Secoundary Education department's initiative, led by the Minister, is commendable. It will undoubtedly enhance the quality of education.
پشاور۔ سیکنڈ شفٹ میں کل سکولز 1053 ہیں جن میں 588 لڑکوں کے اور 465 لڑکیوں کے سکولز میں 70 ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں۔وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
پشاور۔ کیمبرج یونیورسٹی کے تکنیکی معاونت سے اساتزہ اور سکول لیڈرز کو تربیت دی جائے گی۔ فیصل خان ترکئی۔
An MoU has been signed between Cambridge Uni and the KP Education Dept to enhance teacher training, student assessments, and early childhood education. Cambridge will provide technical support. KP reaffirms its commitment to align with global education standards.
University of Cambridge University of Cambridge
پشاور۔ امسال مفت درسی کتب کو سکول بیگز میں درکار سٹشنری بشمول سکول کاپیاں، فراہم کیں جارہی ہیں۔ وزیر تعلیم۔
09/07/2025
The Elementary and Secoundary Education department's initiative, led by the Minister, is commendable. It will undoubtedly enhance the quality of education.
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ!
خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے امتحانات کے نتائج جولائی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔
19/05/2025
یومِ تشکر کی پروقار تقریب: دشمن کی شکست پر قومی فخر کا اظہار
گورنمنٹ سیکنڈ شفٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں انڈیا کی بدترین شکست پر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ یومِ تشکر منایا گیا۔ اس تقریب کا مقصد نہ صرف دشمن کی شکست پر قومی سطح پر شکر ادا کرنا تھا بلکہ طلباء میں حب الوطنی اور افواجِ پاکستان کے لیے عقیدت و محبت کو مزید فروغ دینا بھی تھا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک آرمی کے میجر جناب محمد سید، کیپٹن حمزہ اور ایس ایچ او تھانہ رمبور جناب عبدالوکیل صاحب تھے، جن کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کیا گیا۔ انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا سرمایہ ہے، اور ان میں ملک سے محبت کا جذبہ دیکھ کر دل کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔
اس موقع پر طلباء نے ملی نغمے، تقاریر، اور خاکوں کے ذریعے اپنی خداداد صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا، جس پر مہمانِ خصوصی نے اُنہیں دل کھول کر داد دی۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء کو شیلڈز اور انعامات سے نوازا گیا، جبکہ مہمانوں کو بھی خصوصی شیلڈز پیش کی گئیں۔
تقریب میں شریک تمام طلباء و طالبات کے چہروں پر خوشی اور فخر کے آثار نمایاں تھے۔ اس موقع پر سکول کے انچارج پرنسپل جناب مختار علی شاہ نے بھی خطاب کیا اور یومِ تشکر کو قومی حمیت کا عملی مظاہرہ قرار دیا۔
یہ تقریب نہ صرف ایک تعلیمی ادارے کی سرگرمی تھی بلکہ یہ ایک زندہ قوم کی علامت تھی، جو اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہے۔