DhunoDuniya

DhunoDuniya

Share

cricket lover

21/01/2026

اس کو کہتے ہیں جرتمندانہ موقف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیرمین نے آئی سی سی کے فیصلے سے پہلے اپنا فیصلہ سنادیا
آئی سی سی کل فیصلہ سنائے گی لیکن ہم اپنا فیصلہ پہلے ہی سنا چکے ہیں اور اب پھر دہراتے ہیں کہ کسی بھی صورت میں ہماری ٹیم بھارت جانے کیلئے تیار نہیں ہیں ہمارا مطالبہ پرانا ہے ہمارے میچز سری لنکا میں کرائی جائے اگر سری لنکا نہیں تو پاکستان میں کرانے جائے ٹی 20 ورلڈ کپ سے بائکاٹ کیلئے تو تیار ہے لیکن بھارت جانے کیلئے تیار نہیں ہیں ہمارا فیصلہ چٹان کی طرح ہے اور وہ ہم کرچکے ہیں بھارت اب ہمارے ٹیم کیلئے محفوظ ملک نہیں رہا

22/10/2024

🌹💔Allah💔🌹

26/09/2024

Daily Ahadees||Urdu Ahadees||beautiful ❤️ Ahadees

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Marhartti Banda Dis Nowshera Teh Jahanger Kpk
Nowshera