Online Quran tutor

Online Quran tutor Assalaamo alaikum! we take online Quran classes using the Zoom app and providing recorded lessons .

11/11/2025




11/11/2025

فَلۡيَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ ۞

اب انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اسے کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے؟

خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍۙ ۞

اسے ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

يَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَيۡنِ الصُّلۡبِ وَالتَّرَآئِبِؕ ۞

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے

اِنَّهٗ عَلٰى رَجۡعِهٖ لَقَادِرٌؕ ۞

بیشک وہ اسے دوبارہ پیدا کرنے پر پوری طرح قادر ہے



نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز کی جائے تو وہ صلہ رحمی...
07/11/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز کی جائے تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔
(بخاری شریف : 5985)

شہادت کی آرزو!
07/11/2025

شہادت کی آرزو!

        🌟📚
02/11/2025




🌟📚

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی مال اور صورت و جمال میں اپنے سے بہتر شخص کو دیکھے...
01/11/2025

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی مال اور صورت و جمال میں اپنے سے بہتر شخص کو دیکھے تو وہ اپنے سے کم تر شخص کو دیکھ لے۔(مشکوۃ المصابیح : 5242)
اور مسلم کی روایت میں ہے فرمایا : (دنیوی امور میں) اپنے سے کم تر شخص کو دیکھو اور اپنے سے بہتر شخص کو نہ دیکھو ، کیونکہ یہ زیادہ لائق ہے کہ تم اللہ کی ان نعمتوں کو حقیر نہ جانو جو اس نے تم پر انعام کی ہیں ۔

اسلامی کیلنڈر کا آغاز کس خلیفہ کے دور سے ہوا؟ا ۔   ✅ب ۔ ❤️ج - 🤲د  - 👍
01/11/2025

اسلامی کیلنڈر کا آغاز کس خلیفہ کے دور سے ہوا؟

ا ۔ ✅
ب ۔ ❤️
ج - 🤲
د - 👍

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس (مسلمان) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کر لیں، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کر...
31/10/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس (مسلمان) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کر لیں، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کر لیا گیا۔ [صحيح مسلم ، حدیث: 1883]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ہر دن صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیں، اسے اس دن نہ زہر نقصان پہنچا ...
30/10/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ہر دن صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیں، اسے اس دن نہ زہر نقصان پہنچا سکے گا اور نہ جادو۔
صحیح البخاری :5445

Address

Nowshera
Nowshera

Telephone

+923075770661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Quran tutor:

Shortcuts

Share

Category