GHS Ganderi Payan Nowshera
District Education Office Male Nowshera
District Education Office Male Nowshera
30/03/2025
پڑھا لکھا، باشعور خیبرپختونخوا! محکمہ تعلیم ، حکومت خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام داخلہ مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، آئیے مل کر اپنے صوبے کے ہر بچے کو سکول تک پہنچائیں۔ بہتر مستقبل، ترقی یافتہ خیبرپختونخوا اور ایک باشعور معاشرے کے لیے آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ قریبی سکول میں یقینی بنائیں۔ کیونکہ تعلیم ہی ترقی کی ضمانت ہے!
Annual Result Day
19/02/2025
مبارکباد۔۔۔۔
ہم تمام جملہ سٹاف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس نوشہرہ ، اپنے معزز، دلعزیز اور محترم ڈی ای او صاحب جناب شاہ جہاں صاحب کو بی پی ایس 19 میں پروموشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
17/02/2025
حکومت خیبر پختونخوا کا بہتر تعلیمی نظام کے لیے بڑا فیصلہ
عمران خان کے ویژن کے مطابق ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں اور صوبائی وزیر تعلیم کی عملی کاوشوں سے معیاری تعلیم کے فروغ کے لیئے 16247 اساتذہ کی بھرتیوں کا فیصلہ۔
یہ تدریسی بھرتیاں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کی جا رہی ہیں، جس کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہے۔ تمام اضلاع کے لیے مخصوص پوسٹوں کی تفصیلات محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ اور آفیشل میڈیا اکاؤنٹس پر دستیاب ہیں۔
🌟 تعلیم کی روشنی، روزگار کا نیا سفر!
🔗 مزید معلومات کے لیے: kpese.gov.pk
یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nowshera