29/08/2023
اپنے سکول کے طالبعلم عباد اللہ کو حج کے بابرکت سفر سے واپس آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
L B School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from L B School, School, Wattar nowshera, Nowshera.
29/08/2023
اپنے سکول کے طالبعلم عباد اللہ کو حج کے بابرکت سفر سے واپس آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
L B School
WSL edition iii
ٹورنامنٹ کو سپورٹ کرنے اور اسکے ساتھ تعاون کرنےکیلئے
لٹل برڈز پبلک سکول وتڑ آپکے ساتھ ہیں۔
L-B school
14/08/2023
لٹل برڈز پبلک سکول کی طرف سے جشن آزادی مبارک 2023
محترم والدین السلام علیکم،
لٹل برڈز اسکول 15 اگست 2023 سے درج ذیل اوقات صبح 7:00 بجے سے دوپہر 11:30 بجے تک کھلا رہے گا اپنے بچوں کے سکول بیگ یونیفارم وغیرہ کی تیاری بروقت مکمل کرائیں کیونکہ 15 اگست سے باقاعدہ سکول حاضری ہوگی۔ شکریہ
ایڈمنسٹریشن لٹل برڈز سکول وتڑ نوشہرہ
29/06/2023
عیدالعضحی مبارک 2023
27/06/2023
یوم عرفہ
24/06/2023
06/06/2023
ماہانہ بچوں کے نام بکس میں ڈال کر اس میں سے 6 ٹکٹ اٹھاۓ جانے پر انکو مختلف قسم کے انعامات دیئے جاتے ہے۔
اس مہینے کے 6 بچوں کے نام ولید۔حسان۔احمد۔اویس۔آیان اور موسئ گولڈن ہیں۔
ایکٹیوٹی کا مقصد بچوں کی ذہن میں اگلے مہینے اپنے آپ کو سب سے آگے نکلنے کی دوڑ میں سب سے پہلے میں۔۔۔
29/05/2023
08/05/2023
ماہانہ بچوں کے نام بکس میں ڈال کر اس میں سے 6 ٹکٹ اٹھاۓ جانے پر انکو مختلف قسم کے انعامات دیئے جاتے ہے۔
اس مہینے کے 6 بچوں کے نام ولید۔سراج۔ذوالقرنین۔حارث۔انعام اللہ اور حرا نور ہیں۔
ایکٹیوٹی کا مقصد بچوں کی ذہن میں اگلے مہینے اپنے آپ کو سب سے آگے نکلنے کی دوڑ میں سب سے پہلے میں۔۔۔
01/05/2023
Labour day.
29/04/2023
نرسری کلاس میں نئے پرندوں کی آمد اڑان بھرنے کیلۓ ہمارے ساتھ پہلی ویلکم پارٹی
نئے ننھے پرندوں کو اپنے گونسلے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔