Ubaid Ullah عبید اللہ

Ubaid Ullah عبید اللہ

Share

Official Page Of Qari Ubaid Ullah
Follow Us for Islam's Related Informations . Thank You

26/05/2026

🕋✨
اللهم تقبل حج فضيلة الشيخ مولانا محمد قاسم حفظه الله، واجعله حجًا مبرورًا وسعيًا مشكورًا وذنبًا مغفورًا 🤲❤️

حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر
فضیلۃ الشیخ القرآن والحدیث
مولانا محمد قاسم صاحب دامت برکاتہم
کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌙🕋

اللہ تعالیٰ آپ کے حج کو قبول فرمائے، دعاؤں، عبادات اور زیارات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ وطن واپس لائے۔
ہمیں بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤲✨
fans

#حج #دعا

26/05/2026

🕋✨ اللهم اجعل حجهم حجًا مبرورًا وسعيهم مشكورًا وذنبهم مغفورًا 🤲❤️

في يوم الحج العظيم، لا تنسونا من دعائكم الطيب 🌙
تقبل الله من الحجاج حجهم، وأعاد هذه الأيام المباركة على الأمة الإسلامية بالخير والسلام 🤍🕋

عيد أضحى مبارك مقدمًا 🌸
اللهم ارزقنا زيارة بيتك الحرام قريبًا 🤲✨

🕋❤️ د حج مبارکه ورځ ده!
الله ﷻ دې د ټولو حاجیانو حج قبول کړي 🤲✨

په خپلو دعاګانو کې مو یاد ساتئ 🌙
الله دې مونږ ټولو ته هم د بیت الله د زیارت نصیب راکړي 🤍

د اختر مبارکي ټولو مسلمانانو ته 🌸🕋
الله دې سوله، رحمت او برکتونه راولي ✨
fans

#حج #دعا #عرفات #مسلمانان #دعاګانې
#الحج #الحجاج #مكة #عرفات

25/05/2026

☺️*کل صبح کی نمازسے تکبیرات*
*شروع ہو کر 30 تاریخ کو عصر کی نماز تک پڑھی جائیں گی*
*اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ*
*أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
*ہر نمازی پر واجب ہیں چاہیے مرد ہو یا عورت سب پر تکبیرات پڑھنا واجب ہیں*

25/05/2026

#يوم‌عرفه‌کے‌دن‌روزه‌رکهنا

🕋📿
fans

25/05/2026

**لبیک اللهم لبیک۔۔۔ ✨🕋**

آج جب لاکھوں حجاجِ کرام منیٰ میں جمع ہو رہے ہیں، جو کہ حج 2026ء کے پہلے باقاعدہ دن (یوم الترویہ) کا آغاز ہے، ہمارے دل دعا اور عقیدت کے ساتھ ایک ہو چکے ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس مقدس سفر پر روانہ ہونے والے تمام حجاج کی کوششوں اور عبادات کو قبول فرمائے، اور ہم سب کو جو اپنے گھروں میں ہیں، ان عظیم دنوں کی برکتوں سے مالامال کرے۔ آئیے ان ایام میں اپنے ذکر، دعاؤں اور نیک اعمال کو زیادہ سے زیادہ بڑھائیں۔ 🤲📿

Labbaik Allahumma Labbaik... ✨🕋

As millions of pilgrims gather in Mina today, marking the official 1st day of Hajj 2026 (Yawm-at-Tarwiyah), our hearts unite in prayer and devotion.

May Allah accept the efforts of all those embarking on this sacred journey, and may He grant those of us at home the blessings of these immense days. Let’s maximize our Dhikr, Duas, and good deeds. 🤲📿

24/05/2026

اللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ حَجًّا مَبْرُورًا وَسَعْيًا مَشْكُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا

ترجمہ:
اے اللہ! اس حج کو مقبول حج، کوشش کو قبول اور گناہوں کو معاف فرما۔

✨ کل سے حج 2026 کا مبارک آغاز ہو رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کو آسانیاں، صحت، سلامتی اور قبولیتِ حج عطا فرمائے۔ آمین 🤍

#الحج #مكة #المدينة #دعاء #الحرم #الكعبة #اسلام #حج #مک

22/05/2026

💖

21/05/2026

مفتي امجد اقبال صاحب💖

20/05/2026

حـــــــج شروع ہونے کو ہے۔۔۔۔
انشااللہ 🍂❤️
🍁

18/05/2026

سرپرست جے یو ائی ضلع مردان شیخ القرآن والحدیث مولانا محمد قاسم صاحب

آج حجِ بیت اللہ کے مبارک سفر پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ حضرتِ والا کا یہ مبارک سفر اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، حج مبرور نصیب فرمائے، صحت و عافیت کے ساتھ تمام مناسک کی ادائیگی آسان فرمائے، اور بخیریت وطن واپسی عطا فرمائے۔ آمین۔🤲
fans | Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan | Jui Mardan | Maulana Fazl ur Rehman | Darululoom Islamia Arabia Shergarh ❤️

18/05/2026

ماں باپ کی نافرمانی دنیا و آخرت کی تباہی کا سبب ہے۔
والدین کی خدمت کریں، ان کی رضا میں اللہ کی رضا ہے۔ ❤️
____ 🍂✨❤️

#نصیحت #جنت #اسلام

#نصیحت #جنت #اسلام #والدہ #والد ﷺ

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Moh: Yadookhel Village Dag Behsood Tehsil Pabbi District Nowshera
Nowshera
24210