05/04/2025
اشتہار برائے داخلے
*نرسری تا دہم داخلے جاری ہیں!*
محترم والدین و سرپرستوں،
ہمیں خوشی ہے کہ آپ کو مطلع کریں کہ ہماری تعلیمی ادارے میں نرسری سے لے کر دہم تک داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت کے لئے پیر کے دن سے داخلہ حاصل کریں!
داخلے کی خصوصیات:.
اعلیٰ معیاری تعلیم: ماہر اساتذہ کی ٹیم
جدید تدریسی طریقے:۔ بچوں کی شخصیت کی تعمیر اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے محفوظ اور خوشگوار ماحول: جہاں بچے سیکھنے کے ساتھ ساتھ کھیلنے بھی آئیں,
اپنے بچوں کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کا یہ بہترین موقع ہے ! جلدی کریں اور داخلہ حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03430985196
03459292645
پتہ؛ بلمقابل خلوڈاگ مدرسہ خویزی ضلع مہمند
*شکریہ!*