Madina naat

Madina naat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madina naat, Tutor/Teacher, khesgi bala, Nowshera.

28/06/2026
27/06/2026

*محرم الحرام کے حوالے سے تحریر*

*محرم الحرام - قربانی، صبر اور حق کا مہینہ*

محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس مہینے کا دسواں دن یعنی "عاشورہ" بہت فضیلت رکھتا ہے۔

اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان سے پار ہوئی، حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات ملی، اور کربلا کے میدان میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے حق کے لیے عظیم قربانی دی۔

ام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام صرف تاریخ نہیں، بلکہ ہر دور کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے ہمیں سکھایا کہ ظلم کے آگے سر نہ جھکاؤ، سچ پر ڈٹے رہو، چاہے جان ہی کیوں نہ دینی پڑے۔ محرم ہمیں صبر، اتحاد، ایثار اور اللہ کی رضا کے لیے قربان ہونے کا درس دیتا ہے۔

آئیے اس محرم ہم نیت کریں کہ اپنی زندگیوں کو حسینی بنا لیں۔ جھوٹ، فرقہ واریت اور نفرت کو چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور دین کی سربلندی کے لیے کوش کریں۔

*"حق کا راستہ مشکل ہے، مگر حسینی کبھی پیچھے نہیں ہٹتا"*

June 16, 2026 16/06/2026

June 16, 2026 Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Khesgi Bala
Nowshera