Al Huda School Nowshera Cantt

Al Huda School Nowshera Cantt

Share

Come With Confidence , Leave With Honour

AL Muallem Institute of Education
( Affiliated with UOP ) ( A project of Al Huda School )

We offer B.Ed and M.Ed classes regularly. For more information visit our institute Al Huda School and College Nowshera Cantt or you can contact us on our official number as mentioned on our page
Thanks

Photos from Al Huda School Nowshera Cantt's post 16/11/2025

Swinging into happiness 😍

Photos from Al Huda School Nowshera Cantt's post 16/11/2025

day tour # paradise city Nowshera # Al-Huda School #

05/10/2025

منظر و پس منظر
یوں تو کرنے کو دنیا میں بے شمار کام ہیں لیکن ان میں سب سے اعلی اور عظیم کام انسان سازی یعنی تعلیم و تربیت کا ہے۔ جس کیلئے ہر دور میں اللہ تعالی نے نبی اور رسول مبعوث فرمائے۔ نبی اکرم نے اپنے ایک مبارک فرمان میں واضح طور پر اپنے آپ کو معلم قرار دیا ہے۔ آپ کے بعد انسان سازی کی یہ مقدس ذمہ داری آج کے معلم پر عائد ہوتی ہے۔ جو عظیم ہونے کے ساتھ ساتھ بہت کٹھن بھی ہے۔ تعلیم و تربیت چاہے دینی ہو یا دنیاوی، بہترین اور اعلی تربیت یافتہ اساتذہ کے بغیر یہ کام ناممکن کے درجے میں مشکل ہے۔ زندگی کے ہر محاذ پر برسر پیکار افراد اعلی کارکردگی کیلئے اچھے اساتذہ کے مرہون منت ہوتے ہیں۔ اساتذہ کی پیشہ
ورانہ تعلیم و تربیت کیلئے

المعلم انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ نوشہرہ

ایک منظم اور بھر پور انداز میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے اس امید و دعا کے ساتھ کہ یہاں سے فراغت کے بعد آپ ایک کامیاب و کامران شخصیت کے طور پر معماران قوم کی تعلیم و تربیت کا فریضہ احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں۔ یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے۔ شرط یہ ہے کہ اسے دل سے تراشا جاۓ ---
خیر اندیش
قاضی فضل حکیم

09/09/2025
15/08/2025

A place where learning never ends.

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Near PSO Petrol Pump GT Road Nowshera Cantt
Nowshera
24100