New Babul ILM School System Qasim

New Babul ILM School System Qasim

Share

Our Purpose Is To Deliver Quality Education

30/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!

تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کرام نوٹ فرمائیں کہ
​حکومتِ پاکستان کے احکامات کی روشنی میں "یومِ مزدور" (Labour Day) کی مناسبت سے یکم مئی 2026 بروز جمعہ اسکول میں عام تعطیل ہوگی۔
​تعطیل کے بعد اسکول اپنے مقررہ وقت کے مطابق 2 مئی 2026 بروز ہفتہ دوبارہ کھلے گا اور تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ تمام طلباء کی ہفتے کے روز حاضری لازمی ہے۔

​پرنسپل ،نعمت اللہ خان

30/04/2026
30/04/2026

جن طلباء یا طلبات کرام کو انعامات ملے ھیں انکی تصاویر جلد اپلوڈ کریں گے شکریہ

30/04/2026

ہمارا ادارہ ہر مہینے کے آخر ی تاریخ کو اپنے طلباء و طلبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروگرام منعقد کرتا ہے جس میں طلباء کی پورے مہینے کی اکٹیویٹیز یعنی انکے کردار اخلاق ڈسپلن یونیفارم صفایٔ کلاس ورک اور ہوم ورک کا جانچ پڑتال ہوتا ہے نمایا طلباء یا طلبات کو پھر ادارے کی طرف سے انعامات سے نوازتے ہیں اسی سلسلے میں آج یہ پروگرام منعقد ہوا

25/04/2026

اپنے شاگرد کے ساتھ کلاس میں ایک نایاب تصویر

04/04/2026

محترم والدین السلام علیکم سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ انشاء اللہ کل اتوار کے دن بھی ہمارے ادارے میں داخلے جاری ہونگےاپنے بچوں کو بروقت داخل کروایں شکریہ۔ نیو باب العلم سکول سسٹم قاسم

26/03/2026

New Babul ILM School System Qasim

Admission open now till 31 march

New classes will open on 1 April 2026

Contact No 03349775391

23/03/2026

انشاء اللہ کل سے ہمارے سکول کا آفس کہلا رہے گا اپنے پیارے بچوں اور بچیوں کو بروقت داخل کروایں تاکہ ہم جلد از جلد نیے کلاسز کا آغاز کرے شکریہ۔ 8تا 12 بجے تک منجانب نیو باب العلم سکول سسٹم قاسم

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website