F.G. Degree College for Boys Nowshera

F.G. Degree College for Boys Nowshera

Share

ایف جی کالج نوشہرہ کا عکاس

23/09/2021
30/08/2021

2021 share plz..

Photos from F.G. Degree College for Boys Nowshera's post 17/12/2019

ایف جی کالج نوشہرہ کینٹ خصوصی اجلاس میں send up Exam Dec 2019 امتحانات کی منظوری دے دی گئی ہے۔۔اور باقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔کنٹرولر امتحانات پروفیسر عاصم علی کے مطابق امتحانات 13 دسمبر سے 20 دسمبر تک جاری رہیں گے۔۔پرنسپل قائم مقام پرنسپل ڈاکٹر اسحاق وردگ نے طلبہ کو امتحان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Photos from F.G. Degree College for Boys Nowshera's post 11/12/2019

فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج برائے طلبہ نوشہرہ کینٹ کی لٹریری سوسائٹی نے پرنسپل پروفیسر منیر حسین کی سربراہی میں "کیریئر پلانینگ" کی اہمیت اور ضرورت" پر خصوصی سیشن کا اہتمام کیا۔۔جس میں انگلش ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر سمیع اللہ بیگ نے ملٹی میڈیا کے ذریعے موضوع پر لیکچر دیا۔اس موقع پر سوسائٹی کے انچارج ڈاکٹر اسحاق وردگ نے موضوع کا تعارف کراتے ہوئے تعلیمی زندگی میں کیریئر پلانینگ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔لیکچر کے اختتام پر پروفیسر سمیع اللہ بیگ نے طلبہ کے سوالات کے جوابات دیے۔۔پرنسپل پروفیسر منیر حسین نے کہا کہ طلبہ کی تربیت کے لیے لیکچر سیریز اور تقاریب کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Photos from F.G. Degree College for Boys Nowshera's post 10/12/2019

لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام ملی نغموں ،شاعری اور مزاحیہ خاکوں پر مبنی تقریب
صدارت پرنسپل پروفیسر منیر حسین نے کی،مہمان خصوصی وائس پرنسپل ڈاکٹر اسحاق وردگ تھے
کالج میں ہفتہ وار تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے لٹریری سوسائٹی نے ملی نغموں،شاعری اور مزاحیہ خاکوں پر مبنی دلچسپ اور یادگار تقریب منعقد کی۔صدارت پرنسپل پروفیسر منیر حسین نے کی ۔جبکہ مہمان خصوصی وائس پرنسپل ڈاکٹر اسحاق وردگ تھے۔۔اس موقع پر درج ذیل طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔آخر میں پرنسپل صاحب نے تقریب میں شریک طلبہ میں اسناد تقسیم کیں۔

Photos from F.G. Degree College for Boys Nowshera's post 04/12/2019

بورڈ کا پرچہ حل کرنے کا طریقہ
بورڈ ٹاپ کرنے والے طلبہ کے نمونہ پیپرز۔

Photos from F.G. Degree College for Boys Nowshera's post 04/12/2019

کالج کے پرنسپل پروفیسر منیر حسین نے والدین کے نام خطوط جاری کر دیے گئے ہیں۔۔خطوط میں طلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے باہمی مشاورت پر زور دیا گیا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

بالمقابل نورگل بابا جی مزار بائی پاس روڈ نوشہرہ
Nowshera