YTA Nowshera

YTA Nowshera

Share

This is the page (platform) for all cadre Young teachers. From this platform we will raise our voice

Photos from YTA Nowshera's post 21/01/2025

Now or Never
Assembly House Peshawar Protest

Photos from YTA Nowshera's post 21/01/2025

حقوق کی جنگ - آگیگا کے سنگ

20/01/2025

22 Jan 2025 - Assembly House Peshawar Protest

19/01/2025

سی۔پی۔فنڈ نا منظور | ریگولرائزیشن | پنشن پچاؤ تحریک
آگیگا کے سنگ

19/01/2025

پنشن بچاؤ تحریک

Photos from YTA Nowshera's post 02/10/2024

مذاکرات ناکام، حکومت مطالبات تسلیم کرانے سے انکاری۔
حکومت مذید وقت کے نام پر ایک مرتبہ پھر ینگ ٹیچرز کو دھوکہ دینا چاہتی ہے۔ لیکن حکومت کسی خام خیالی میں نہ رہے۔
ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا کلئیر موقف:
پانچوں مطالبات کے نوٹیفکیشنز آج کراو، بصورت دیگر 3 اکتوبر کو اڈیالہ جیل کے سامنے فیصلہ کن دھرنا ہوگا ۔
تمام یونین کونسلز اپنے گاڑیوں کو ابھی سے کنفرم کریں
#عطاءالرحمن
صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا

02/10/2024

| فیصلہ کن دھرنا | اڈیالہ جیل (عمران خان) کے سامنے
✓ پنشن بحالی اور سی پی فنڈ سے نجات کا دن ( 7 جون 2022 سے قبل بھرتی اساتذہ) ،
✓ ایڈہاک اساتذہ کی ریگولرائزیشن کا دن،
✓ ایڈہاک ازم سے مکمل نجات کا دن،
✓ سی پی فنڈ والے ملازمین سے غیر قانونی ڈیڈکشنز (جی پی فنڈ ، بنولنٹ فنڈ ، آر بی اینڈ ڈی سی) سے نجات کا دن،
✓ پراپر چینل ملازمین کے پنشن بحالی کا دن

دھرنے کے بغیر کوئی حل دکھائی نہیں دیتا۔
نکلو اور اپنے حقوق چھین لو
کیونکہ
حقوق دئیے نہیں جاتے بلکہ چھینے جاتے ہیں۔

اب وقت ہے نکلنے کا
اب وقت ہے اپنے حقوق حاصل کرنے کا

#عطاءالرحمن
صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا

27/09/2024

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا کا سی پی ڈی ٹریننگ سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

3 اکتوبر 2024 کو ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا کا سی پی فنڈ کے غیر قانونی نفاذ کے خلاف اور ایڈہاک اساتذہ کے ریگولرائزیشن کیلئے اڈیالہ جیل (عمران خان) کے سامنے فیصلہ کن دھرنا ہوگا۔

#عطاءالرحمن
صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا

27/09/2024

چلو چلو ۔۔۔ اڈیالہ جیل چوک چلو
| فیصلہ کن دھرنا | اڈیالہ جیل (عمران خان) کے سامنے
فیصلہ کن دھرنے کیلئے تمام تر انتظامی کمیٹیاں تشکیل

✓ پنشن بحالی اور سی پی فنڈ سے نجات کا دن ( 7 جون 2022 سے قبل بھرتی اساتذہ) ،
✓ ایڈہاک اساتذہ کی ریگولرائزیشن کا دن،
✓ ایڈہاک ازم سے مکمل نجات کا دن،
✓ سی پی فنڈ والے ملازمین سے غیر قانونی ڈیڈکشنز (جی پی فنڈ ، بنولنٹ فنڈ ، آر بی اینڈ ڈی سی) سے نجات کا دن،
✓ پراپر چینل ملازمین کے پنشن بحالی کا دن

دھرنے کے بغیر کوئی حل دکھائی نہیں دیتا۔
نکلو اور اپنے حقوق چھین لو
کیونکہ
حقوق دئیے نہیں جاتے بلکہ چھینے جاتے ہیں۔

اب وقت ہے نکلنے کا
اب وقت ہے اپنے حقوق حاصل کرنے کا

#عطاءالرحمن
صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا

Photos from YTA Nowshera's post 19/09/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Nowshera