Allah ki Dunya

Allah ki Dunya

Share

Yaha apko apki masail ka hal short video me mele ga jo ke ulma ke zubani hoga

23/09/2025

محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

عراق کا بادشاہ ،ملِک فیصل (اول) گہری نیند میں تھا۔ اس نے خواب میں دیکھا کہ کوئی اس سے کہہ رہا تھا۔ ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو صحابی دریائے دجلہ کے کنارے دفن ہیں۔ دریا کا رخ تبدیل ہورہا ہے۔ پانی ہماری طرف بڑھ رہا ہے۔

حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر مبارک میں پانی آچکا ہے جبکہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر بھی نم ہونے لگی ہے ہمیں یہاں سے نکال کر دریا کے کنارے سے کچھ فاصلے پر دفن کیا جائے۔“
عراق کے بادشاہ نے یہ الفاظ خواب میں سنے لیکن ان کی طرف کوئی توجہ نہ دی۔

دوسری رات پھر یہی الفاظ سنائی دئیے لیکن اس نے اب بھی توجہ نہ دی۔
تیسری رات یہ خواب عراق کے مفتی اعظم ”نوری السعید پاشا‘ ‘ کو دکھائی دیا۔ انہوں نے اسی وقت وزیراعظم کو ساتھ لیا اور بادشاہ کی خدمت میں پہنچ گئے جب انہوں نے بادشاہ سے اپنا خواب بیان کیا تو بادشاہ چونکا اور بولا: ”یہ خواب تو میں بھی دوبار دیکھ چکا ہوں“
اب انہوں نے مشورہ کیا آخر بادشاہ نے مفتی اعظم سے کہا پہلے آپ قبروں کو کھولنے کا فتویٰ دیں تب میں اس خواب کے مطابق عمل کروں گا۔

مفتی اعظم نے اسی وقت قبروں کو کھولنے اور اس میں سے نعشوں کو نکال کر دوسری جگہ دفن کرنے کا فتویٰ جاری کردیا اب یہ فتویٰ اور شاہی فرمان اخبارات میں شائع کردئیے گئے اور اعلان کیا گیا کہ عیدقربان کے دن دونوں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قبریں کھولی جائیں گی۔

اخبارات میں جوں ہی یہ خبر شائع ہوئی تو دنیائے اسلام میں بجلی کی طرح پھیل گئی۔ اخبارات کی دنیا اس خبر کو لے اڑی اور مزے کی بات یہ کہ یہ حج کے دن تھے۔ تمام دنیا سے مسلمان حج کیلئے مکہ اور مدینہ میں پہنچے ہوئے تھے۔ انہوں نے درخواست کی کہ قبریں حج کے چند روز بعد کھولی جائیں تاکہ وہ سب بھی اس پروگرام میں شرکت کرسکیں۔

اسی طرح حجاز‘ مصر‘ شام ‘ لبنان‘ فلسطین‘ ترکی‘ ایران‘ بلغاریہ‘ روس‘ ہندوستان وغیرہ ملکوں سے شاہِ عراق کے نام سے بے شمار تار پہنچے کہ ہم بھی اس موقع پر شرکت کرنا چاہتے ہیں‘ مہربانی فرما کر مقررہ تاریخ چند روز آگے بڑھا دی جائے۔

چنانچہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی خواہش پر دوسرا فرمان یہ جاری کیا گیا کہ اب یہ کام حج کے دس دن بعد کیا جائے گا۔

آخر کار وہ دن بھی آگیا جب قبروں کو کھولنا تھا‘ دنیا بھر سے مسلمان وہاں جمع ہوچکے تھے۔ پیر کے دن دوپہر بارہ بجے لاکھوں انسانوں کی موجودگی میں قبروں کو کھولا گیا۔ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر میں کچھ پانی آچکا تھا

جبکہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر میں نمی پیدا ہوچکی تھی اگرچہ دریائے دجلہ وہاں سے کچھ دور تھا۔

تمام ممالک کے سفیروں‘ عراقی حکومت کے تمام ارکان اور شاہ فیصل کی موجودگی میں پہلے حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نعش مبارک کو کرین کے ذریعے زمین سے اس طرح اوپر اٹھایا گیا کہ ان کی نعش کرین پر رکھی گئ اور وہ اسٹریچر پر خودبخود آگئی۔

اب کرین سے اسٹریچر کو الگ کرکے شاہ فیصل‘ مفتی اعظم‘ وزیر جمہوریہ ترکی اور شہزادہ فاروق ولی عہد مصر نے اسٹریچر کو اپنے کندھوں پر اٹھایا اور نہایت احترام کے ساتھ ایک شیشے کے تابوت میں رکھ دیا۔پھر اسی طرح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نعش کو نکالا گیا۔ دونوں نعشوں کے کفن بالکل محفوظ تھے یہاں تک کہ ڈاڑھی مبارک کے بال بھی صحیح سلامت تھے۔ نعشوں کو دیکھ کر قطعاً یہ احساس نہیں ہوتا تھا کہ وہ تیرہ سو سال پہلے کی ہیں بلکہ یوں گماں گزرتا تھا انہیں وفات پائے ابھی مشکل سے دو تین گھنٹے ہوئے ہیں۔

سب سے عجیب بات یہ ہے کہ دونوں کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں۔ ان میں اس قدر تیز چمک تھی کہ دیکھنے والے ان آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ نہ سکے۔بڑے بڑے ڈاکٹر یہ منظر دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

"سچ ہے کہ محمد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔"

*copied*

19/09/2025

اے اللہ میرے والدین کون 70 شامل فرما جو بغیر کسی حساب کتاب کو جنت میں داخل ہوں گے
آمین

Follow Allah ki Dunya

18/09/2025

اے اسباب پیدا کرنے والے میرے لیے بہتر اسباب پیدا کر

18/09/2025

پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے القران

Follow Allah ki Dunya

18/09/2025

میں نے کہا بت تک گیا ہوں
!جواب آیا
Follow Allah ki Dunya

17/09/2025

Surah nazighat

17/09/2025

الحمدللہ

17/09/2025

اسلام وعلیکم
اللہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

07/01/2025

#تم یہ کیوں نہیں لکھتے ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے رسم و رواجوں اور بنگلوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے
تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا رات کے 3 بجے ہوٹلوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے
تم یہ کیوں نہیں لکھتے ایک بھوکے کو کھانا کھلانا کئی گاڑیاں خریدنے سے بہتر ہے
اصل میں یہ الفاظ لبرل اور ملحدین بناتے ہیں ۔۔کیونکہ ان کو مسجد اور مدرسے سے تکلیف ہیں نہ کہ بھوکے اور پیاسے کی۔
゚ ゚viralシ
Allah ki Dunya

24/05/2024

اپنی شریک حیات کی غزت کریں، نرمی سے پیش آئیں، ان کے حقوق کا حیال رکھیں ہر جائز بات پے ان کے ساتھ کھڑے رہیں۔ آخرت کے دن بیویوں کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا۔ حساب کا ایک دن مقرر ہے، جو ہو کر رہے گا ۔

24/05/2024

Masjid Me Dosri jumat Ada Karna (Fatwa) Darol Aloom Haqqania Akora khattak, Nowshera

07/05/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Akora Khattak
Nowshera
24100