سکول کے طلباء نماز تراویح کی مشق کرتے ہوئے۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ
اس رمضان میں ہمارے سکول کے 90 طلباء ( موجودہ) تراویح میں قرآن سنا رہے ہیں۔
Iqra Rozatul Atfal Trust Nowshera
اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ
خیشکی چونگی، نوشہرہ کلاں
الْحَمْدُ لِلَّهِ
اس رمضان میں ہمارے سکول کے 90 طلباء ( حاضر) تراویح میں قرآن سنا رہے ہیں۔
20/02/2026
13/02/2026
اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نے آج سے 42 سال قبل یعنی 1984 میں یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ سکول میں چپس، چاکلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت پر پابندی ہوگی۔ آج 42 سال بعد دیگر ممالک اس بات پر متفق ہو رہے ہیں کہ یہ اشیاء بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو گھر سے صحت مند خوراک دے کر سکول بھیجے۔
شکریہ
📢 اعلانِ داخلہ — محدود نشستیں باقی!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ حافظِ قرآن بننے کے ساتھ ساتھ معیاری اسکول کی تعلیم بھی حاصل کرے؟
الحمدللہ! اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ میں داخلوں کے پہلے مرحلے کا ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ اب دوسرے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
داخلہ شیڈول:
📝 داخلہ فارم کا اجراء: کل سے (دفتری اوقات میں دستیاب)
📅 ٹیسٹ کی تاریخ: جلد اعلان کر دی جائے گی
⚠️ نشستیں محدود ہیں
داخلہ "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر دیا جائے گا۔
اپنے بچے کے دینی اور دنیاوی روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
📍 پتہ: خویشکی چونگی، نوشہرہ کلاں
🏫 ادارہ: اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ
داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
کل پہلا ٹیسٹ ہوگا۔ اپنے بیٹے/بیٹی کے ساتھ تشریف لائیں۔فارم اور دیگر اسناد بھی اپنے ساتھ لائیں۔
07/02/2026
Hifz-ul-Quran in 9 months only...
MashaAllah
اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے ننھے طالب علم عمر محمود ولد محمود الحسن نے صرف 9 ماہ 14 دن کی قلیل مدّت میں تکمیلِ حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کی ۔
واضح رہے کہ اس مدّت تکمیل (9ماہ 14 دن) میں
موسم سرما ،گرما اور اتوار وغیرہ کی چھٹیاں شامل نہیں ہیں ۔
📢 داخلوں کا اعلان! 🎓
سیشن 2026-27
✨ اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں! ✨
معیاری دینی و عصری تعلیم کے ساتھ ایک محفوظ اور تربیتی ماحول میں بچوں کی بہترین نشوونما۔
📘 شعبہ جات:
✔️ روضہ سیکشن
✔️ قاعدہ سیکشن
✔️ شعبۂ حفظ القرآن
🏫 ادارہ:
اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ
📝 داخلہ فارم کا اجراء:
📅 17 جنوری 2026 (بروز ہفتہ) سے شروع ہے۔
⏳ اس قیمتی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچے کا داخلہ بروقت یقینی بنائیں۔
📍 پتہ:
اقراء نوشہرہ برانچ عمر آباد محلہ خویشگی روڈ نوشہرہ کلاں
📞 رابطہ نمبر:
03154530986
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kheshko Chungi, Nowshera Kalan
Nowshera