Al-Falah Academy

Al-Falah Academy

Share

We are here with Best Teachers at Very Lower Prices. Online Facility Available via Google Classroom, Zoom. Get Professional Tutor.

Computer Course: AutoCAD, MS Office etc
For all Subjects from PLAY GROUP to CLASS 12

20/02/2024

انجینئر اور ماہر ٹیم کی زیرنگرانی، گھر، پلازہ، نیز ہر قسم کی تعمیراتی یا مرمتی کام کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

05/02/2024

🌍 Study in Europe, Hungary! 🎓

📚 Bachelor Programs:
1. Commerce and Marketing
2. Business Administration & Management
3. Business Informatics

✅ Requirements:
- FA/FSC
- IELTS 5.5

🌟 Apply Now! Contact us for details. 🚀

27/07/2023

Home Tutor available in Nowshera Kalan for
Any Subject
03110905504

24/06/2023

Home Service available in Nowshera Kalan
From Class 1-10th

16/09/2022

Admission started
Class 5th to Class 12th
Contact: 03110905504

29/07/2022

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے کچھ مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*

1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

2 غصے کو قابو میں رکھو
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

4 تکبر نہ کرو،
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،
سورۃ النور، آیت نمبر 22

6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

9 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

10 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

11 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

12 رشوت نہ لو،
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

13 وعدہ نہ توڑو،
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

‏14 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

15 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،
سورۃ ص، آیت نمبر 26

16 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

17 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

18 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

19 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

20 بدگمانی سے بچو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

21 غیبت نہ کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

22 جاسوسی نہ کرو،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

23 خیرات کیا کرو،
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

24 غرباء کو کھانا کھلایا کرو
سورة المدثر، آیت نمبر 44

25 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

26 فضول خرچی نہ کیا کرو،
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

‏27 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،
سورة البقرۃ، آیت 262

28 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

29 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،
سورة البقرة، آیت نمبر 190

30 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،
سورة البقرة، آیت نمبر 190

31 مذہب میں کوئی سختی نہیں،
سورة البقرة، آیت نمبر 256

32 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

33 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،
سورة البقرة، آیت نمبر 286

34 منافقت سے بچو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

‏35 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

36 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

37 حسد نہ کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

38 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

39 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

‏40 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

41 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

42 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

‏43 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

44 جوا نہ کھیلو،
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

45 ہیرا پھیری نہ کرو،
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

46 چغلی نہ کھاؤ،
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

47 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

48 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

‏49 اللّه نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

50 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللّه کی طرف بلاؤ،
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

51 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

‏52 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

53 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،
سورۃ النور، آیت نمبر 27

‏54 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

55 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

56 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

57 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

58 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

59 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

60 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑ کو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10
اے اللّه ھمیں سیدھی راہ دکھا
آمین

21/07/2022

الفلاح اکیڈمی:
اہل علاقہ کیلئے خوشخبری
نرسری، میٹرک ، ایف اے، ایف ایس سی، بے اے، بی ایس سی، کمپیوٹر کورسز
داخلے جاری ہے
مناسب فیس، داخلہ فری
پتہ: محلہ بارہ خیل، تیلیان، نزد سرہ مخہ مسجد، نوشہرہ کلاں
رابطہ نمبر: 03110905504

Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mohallah Barakhel, Nowshera Kalan, Tehsil And District Nowshera
Nowshera
24110