Online tahseen ull quran academy

Online tahseen ull quran academy Let's learn Quran Online with one of the best Online Quran Learning Academy. Tahseenn ull Quran has started it's functioning in 2012 as an online Quran Academy.

We are providing Quran lessons online to kids and adults, male and female across the globe. Our Quran learning courses are specially designed for you and your kids step by step. It is the leading online learning Quran with tajweed for kids, adults & female for the Muslims who lives in the united states, united kingdom, Australia, Canada, and other countries. We offer Quran learning service in the

form of distance courses. We have an extensive syllabus for Islamic studies too. Online Quran Academy Our unique online learning tools help in teaching every course. Our education method is a combination of both conventional and modern methods. We are innovative so we teach online and offer you the best learning practice. We offer to learn Quran online the teaching services to the students residing in the USA, UK, Australia, Canada, etc under the supervision of deeply qualified and capable teachers. Female Teachers Available for Females thanks.

14/04/2026
13/04/2026

مسجد بنانے اور نیکی کے کاموں کے بارے میں قرآن مجید میں ارشاد ہے:

"إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلَّا اللَّهَ"
(سورۃ التوبہ: 18)

ترجمہ:
بے شک اللہ کی مسجدوں کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔

---

جامعہ مسجد ایسوری بالا (خوشحال خان خٹک) میں ٹائل کا کام شروع ہو چکا ہے۔
آپ حضرات بھی اگر اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

📞 قاری مراد احمد: 03339162996
📞 ظہور احمد: 03149686357
📞 امامِ مسجد مولانا ارشد خان حقانی: 03348904047

👉 اس ویڈیو کو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کارِ خیر میں حصہ لے سکیں۔

Is model k bary mea kis kis ko koi pata uea
09/10/2025

Is model k bary mea kis kis ko koi pata uea

24/07/2025

📖 آن لائن تحسین القرآن کلاسز – بچوں اور بڑوں کے لیے 📖

(ہر عمر کے افراد کے لیے قرآن سیکھنے کا آسان اور مؤثر موقع)

ہم بچوں، نوجوانوں، مرد و خواتین — ہر عمر کے افراد کو آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دے رہے ہیں:

✅ ابتدائی نورانی قاعدہ
✅ قرآن ناظرہ مع تجوید
✅ قرآن حفظ مع تجوید
✅ نماز کا مکمل طریقہ اور روزمرہ کے اذکار
✅ مسلون دعائیں، کلمے، منتخب احادیث
✅ اسلامیات اور اردو کی بنیادی تعلیم بھی شامل

📌 خاص طور پر اُن افراد کے لیے جو بچپن میں قرآن نہ سیکھ سکے یا مصروف زندگی کی وجہ سے وقت نہیں نکال سکے — ان کے لیے ہم ان کے وقت کے مطابق ٹائم سیٹ کریں گے۔

📲 رابطے کے لیے:
WhatsApp: +923339162996
Email: [email protected]

🤲🏼 اگر آپ کے اپنے خاندان میں، رشتہ داروں میں، دوستوں میں یا جاننے والوں میں کوئی نہیں بھی ہے… تب بھی آپ یہ پیغام سوشل میڈیا (WhatsApp، Facebook، وغیرہ) پر شیئر کریں۔
🌟 یہ عمل آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکتا ہے!

جزاکم اللہ خیراً کثیرا

21/07/2025

📖 آن لائن قرآن و اسلامیات کورسز – بچوں، بڑوں، مرد و خواتین کے لیے!

الحمدللہ! اب قرآن اور بنیادی اسلامی علم سیکھنا گھر بیٹھے آسان ہو گیا ہے۔

🌟 ہمارے کورسز:
– نورانی قاعدہ (ابتدائی)
– ناظرہ قرآن (صحیح تلفظ کے ساتھ)
– قرآن تجوید کے ساتھ
– حفظِ قرآن (جزوی یا مکمل)
– نماز کا مکمل طریقہ
– چھ کلمے، مسنون دعائیں
– اہم سورتیں اور آیات
– بنیادی اسلامی تعلیمات (صدق، احترام، عقیدہ، سیرت وغیرہ)
– بچوں اور بڑوں کے لیے انفرادی توجہ کے ساتھ تدریس

👨‍👩‍👧‍👦 ہر عمر کے افراد (بچے، بڑے، خواتین) کے لیے کلاسز دستیاب ہیں۔

🌙 اگر آپ خود نہیں سیکھنا چاہتے، تو کسی جاننے والے کو یہ پیغام پہنچائیں –
قرآن کی تعلیم بانٹنا صدقۂ جاریہ ہے۔ اگر آپ کی وجہ سے کوئی سیکھنے لگے، تو اس کا ثواب آپ کو بھی برابر ملے گا، ان شاءاللہ۔

📲 رابطہ:
📞 WhatsApp: +923339162996
📘 page: Online Tahseen-ul-Quran Academy

آئیے! قرآن و دین سے رشتہ مضبوط کریں اور دوسروں تک بھی اس روشنی کو پہنچائیں۔

Address

Akora Khattak Nowshera KpK
Nowshera Kpk
24040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online tahseen ull quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share