29/02/2024
Khyber Model College Nowshera (KMC)
Khyber Model College is a great institute of Nowshera
29/02/2024
22/06/2022
02/05/2022
Eid Mubarak.💟
23/04/2022
🏫 *Pre Board Examination 2022*
Date Sheet And Notification
For College Level Student
Top 3 Position Holder ( 1st year )
Mohsin ayaz : 519
Ahsan : 514
Sohail : 501
Admission Open Now
06/10/2021
خیبر ماڈل کالج کے تمام طلباء اپنے ٹیچر سر شاکراللّٰہ کو دعاوں میں یاد رکھیں۔
اللّٰہ تعالٰی صحت کاملہ عطا فرمائے۔ امین
27/09/2021
*COMING SOON*
(Clothing Brand)
Please Like & Stay tunned for our newest
WINTER COLLECTION 2021
whatsapp: wa.me/923069387292
*COMING SOON*
Stay tunned for our newest
WINTER COLLECTION 2021
whatsapp: wa.me/923069387292
وزیر تعلیم شفقت محمود کی پریس کانفرنس
میٹرک اور ایف ایس سی کے امتحانات لینے کا فیصلہ برقرار
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات دس جولائی کے بعد شروع ہوں گے ۔ اس ضمن میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات پہلے منعقد ہوں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم
آج فیصلہ ہوا کہ نویں دسویں کا صرف اختیاری مضامین اور میتھس میں امتحان لیا جائے گا ۔یعنی نویں اور دسویں کے صرف چار مضامین کے امتحانات ہوں گے گیارہویں اور بارہویں کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لئے جائیں گے ۔وفاقی وزیر تعلیم
ہم نے بورڈز کو کہا ہے کہ پرچوں کے درمیان کچھ وفقہ بھی رکھیں گا کہ طلباء کو تیاری کے لئے زیادہ سے ذیادہ وقت ملے ۔ اس وقت دسویں اور بارہویں کی کلاسز جاری ہیں ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نویں اور گیارہویں کے لیے بھی سکول و کالجز کھول دئے جائیں تا کہ وہ تیاری کر سکیں ۔
تمام احباب، دوستوں اور اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔
آللّٰہ کریم ہماری عبادات اور صیام و قیام کو قبول فرمائے، اس دوران جو کمی کوتاہی اور لغزشیں ہم سے سرزد ہوئیں اللّٰہ انہیں معاف فرمائے اور ہمارے کمزور روزوں کو پورا پورا تول دے۔
آللّٰہ کریم اہل فلسطین کی مدد فرمائے اور قبلہ اوّل کو صہیونیوں کے قبضے سے آزاد فرمائے۔
آمین
عزیز طالبات اسلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول / کالج 17th may تک بند ہے. تمام کلاسز واٹس ایپ پر لی جائیں گی۔ کلاسز کا ٹایم ٹیبل کل تمام گروپس میں شیر کیا جائے گا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Nowshera Cantonment
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |