Online Quran Acedmy

Online Quran Acedmy Online Quran Classes Available 📖🌍
➪ Flexible Timing
➪Via Zoom, Google Meet, WhatsAp
➪Whatsapp +923148147913

06/12/2025



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته 👋آن لائن قرآن اکیڈمی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!ہم سے رابطہ کرنے کا شکریہ ❤️🌿 جب ال...
16/11/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته 👋
آن لائن قرآن اکیڈمی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
ہم سے رابطہ کرنے کا شکریہ ❤️

🌿 جب اللہ کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔
اگر آپ کے دل میں بھی قرآن سیکھنے، سمجھنے یا یاد کرنے کا جذبہ جاگا ہے، تو یہ محض ایک خیال نہیں بلکہ رب کا خاص انتخاب ہے۔

آن لائن قرآن اکیڈمی
آپ کے اسی مقدس سفر میں رہنمائی، سہولت اور محبت سے بھرپور معاونت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

⭐ ہماری پیشکش کردہ خدمات

📘 نورانی قاعدہ
📖 ناظرہ قرآن مع تجوید
🧠 حفظ القرآن مع تجوید
📜 ترجمۃ القرآن
🕌 دینیات (نماز، کلمے، دعائیں، بنیادی اسلامی تعلیمات)
📚 اسلامیات (طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی کورس)
🔍 مطالعہ قرآن (فہم و تدبر کے ساتھ)
💬 انگلش لینگویج کورس
🗣️ عربی زبان کورس

⭐ خصوصی امتیازات:

✅ ماہر، بااخلاق اور زبان شناس اساتذہ ( مرد و خواتین )
✅ انفرادی توجہ کے ساتھ آن لائن کلاسز اور وہ بھی آپ کے وقت کے مطابق
✅ تین دن کی مفت ٹرائل کلاسز
✅ ہر عمر اور ہر سطح کے طالبعلم کے لیے آسان سیکھنے کا ماحول

📩 برائے کرم بتائیں!
آپ کو ہماری کونسی خدمت درکار ہے؟

08/08/2025

گھر بیٹھے ان لائن قرآن سیکھیں، تجوید کے ساتھ ✨
3 دن کی مفت ٹرائل کلاسز – ابھی رجسٹر کریں 📖
ہر عمر کے لیے آسان اور دلچسپ آن لائن کلاسز!"










04/06/2025

Address

Hakimabad
Nowshehra
24110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Acedmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category