اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ اس سے
راضی ہو جائیں گے
(القرآن )
Zayan ul Quran Online Acadmey
online clases for Qaida,Nazra,Tajweed,Hifz ul Quran and Tafseer ul Quran are avalible 03359237470
مردہ ہے وہ معاشرہ جہاں مظلوم بتا بھی نہیں سکتا کہ ظالم کون ہے۔
صلاح الدین ایوبی
منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی ہے وہ اپنی جگہ سے ہلتا نہیں جب تک کہ
کاٹ نہ دیا جائے
(الحدیث )
نماز کا چھوڑنا مسلمان کو کفر و شرک تک پہنچانے والا ہے
(الحدیث )
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے
(القرآن )
جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ اس میں آئے پھر اگر چاہے تو کھالے ورنہ نہ کھائے
(الحديث )
روح نکلنے کی ابتدا پاؤں سے ہوتی ہے تاکہ انسان بھاگ نہ سکے اور انتہا آنکھوں پر ہوتی ہے تاکہ انسان اپنی بے بسی دیکھ سکے۔ اللہ ہمیں سخت موت سے بچائے، امین۔
نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی اور نہ ہی صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے الحديث
نیند چھوڑنا مشکل ہےلیکن جنت کےلئے قربانی دینی پڑتی ہے اللہ ہمیں نمازفجرکا پابندبنائے(آمین)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nowshehra
24040